محفوظات برائے 'Uncategorized' زمرہ
ایک نغمہ ۔۔۔۔۔ تو میرا پاکستان
March 14، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 2 آراء
مزيد..>>محبت کا دن بھی گزر گیا
February 16، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
بلا آخر محبت کا دن گزر گیا جس نے کسی کو گلاب دینے تھے دے دیے محبت کا اظہار کرنا تھا کر دیا اب پھر سے لوگ غمِ روزگار میں مصروف ھوگئے ھو ں گے
میڈیا میں شور تھا بازاروں میں رش تھا ھر کوئ خوش تھا محبت کا دن آنے والا ھے انھیں اظہار محبت [...]
میرے نانا جان
February 12، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
دروازے پہ کوئ زور سے آواز دے رھا تھا امی نے پوچھا تو اس نے کہا آپ کے والد وفات پا گئے ھیں — مگر وہ تو ابھی ایک گھنٹہ پہلے ھمارے گھر سے گئے ھیں آپ شاید کسی غلط گھر میں اطلاع دے رھے ھیں نہیں میں ڈاکٹر نذیر احمد کی بات کر رھا [...]
مزيد..>>اب سیاست پہ نہیں لکھنا
February 10، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 2 آراء
میں نے کبھی سوچا نہیں تھا میں سیاست پہ لکھونگی سیاست اور سیاست دانوں سے مجھے الرجی ھے نہ ان کی باتوں میں حقیقت ھوتی ھے نہ وعدوں میں کوئ سچائ ۔
مگر کیا کیا جائے اب جب بھی ٹی وی آن کرو دل دہلانے والی خبریں سننے کو ملتی ھیں مجال ھے کبھی کوئ خوشی [...]
سوال اب بھی وہی ھے
February 5، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
عافیہ صدیقی مجرم قرار پائ کیا یہ پہلے سے طے نہیں تھا یا لوگوں نے کچھ اور سوچا ھوا تھا کہ فیصلہ سے سے ھٹ کر ھوگا اگر کسی نے ایسا سوچا ھوگا تو وہ کافی خوش فہم ھوگا جب سے مقدمہ عدالت میں آیا میڈیا کے سامنے وہ ھی آتا رھا جتنا امریکی حکومت [...]
مزيد..>>یہ عرب ھمارے کعبہ و قبلہ کے رکھوالے
January 28، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
میں ابھی کچھ لکھنا نہیں چاہ رھی تھی ابھی ایک خبر پڑھی جس نے مجھے لکھنے پہ مجبور کر دیا عرب جن کے لیے ھمارے دل میں بہت عزت ھے وہ ھمارے کعبہ و قبلہ کے رکھوالے ھیں یہ اس سر زمین پہ رھتے ھیں جہاں سرورِ کائنات ھمارے نبی نے جنم لیا اپنی زندگی [...]
مزيد..>>میں پاکستان سے دور خوش ھوں
January 25، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
میرے چچا پاکستان سے آئے انھوں نے رات ساڑھے بارہ بجے فون کیا وہ کافی دیر سے ھمارا گھر ڈھونڈ رھے ھیں مگر ھمارے گھر کیسے پہنچنا ھے سمجھ نہیں آرھا ھمارا گھر جس سڑک پہ ھے اس کے ایک کونے پہ اولڈ ھوم ھے اور دوسری طرف ایک چھوٹا سا پارک اور جھیل ھے [...]
مزيد..>>مشرقی مرد —- تسی گریٹ ھو —— برائے مہربانی یہ بلاگ ٹھنڈا پانی پی کر پڑھیں
January 19، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
ھمارے مشرق میں بہت بار اس لیے مرد دوسری شادی کرتے ھیں کہ بیٹا نہیں ھوا کبھی اس بات پہ طلاق ھو جاتی ھے کہ بیٹیاں ھی بیٹیاں پیدا ھوری ھیں جب بیٹا پیدا ھوتا ھے تو ایسے خوشیاں منائ جاتی ھیں جیسے کسی ریاست کا وارث پیدا ھو گیا ھو
جب زرا بڑا ھوتا ھے [...]
میری طرف سے سب کو عید مبارک
November 27، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
عید مبارک سب کو
مزيد..>>امن کی فاختہ مر چکی ھے
October 31، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
کتنے ھی لوگ اٹھے
ھاتھوں میں ھتھیار لیے
امن کے خواہاں
لاکھوں کی فوج لیے
ملک ملک قریہ قریہ
کبھی فضا
کبھی زمیں ہلا دی
کتنے لوگ مرے
کتنے گھر ویران ھوئے
کتنے سپنے ٹوٹے
امن کی تلاش میں بھٹکنے والے
بندوق کے زور پہ امن کرنے والے
ھر دور مین ناکام ھوئے ھیں
بارود کے ڈھیر پہ لوگ سکون کی نیند نہیں سوتے
جو اب یہ کہتے [...]
میں کیا لکھوں ؟؟؟
October 29، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 11 آراء
بہت دن ھو گئے کچھ نہیں لکھا کچھ لکھنے کو دل بھی نہیں کرتا کیا لکھوں ؟؟
کس موضوع پہ لکھوں ؟
زلزلہ ذدگان پہ لکھوں ؟ جو اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی ٹین کے بنے ھوئے گھروں میں رہ رھے ھیں —-
سوات کے اجڑے ھوئے لوگوں پہ لکھوں ؟
وزیرستان پہ لکھوں ؟؟ یا بلیک [...]
امریکہ امریکہ ھے پاکستان نہیں
October 9، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 2 آراء
اسلام آباد میں ھفتہ وار میڈیا بریفینگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ھے کہ کیری لوگر بل کی دستاویزدوطرفہ مزاکرات سے طے نہیں بلکہ اس کی قانون سازی امریکی حکومت نے کی ھے اور وزیر اعظم واضع کر چکے ھیں کہ پاکستان کیری لوگر بل کی شرائط ماننے کا پابند نہیں کیا کوئ [...]
مزيد..>>پاکستانی مردوں کی غیرت گوارہ نہیں کرتی
September 12، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 19 آراء
ابھی سید انجم کی ایک رپورٹ پڑھی
سیالکوٹ(سید انجم شاہ سے) سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے عللاقے مین قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مشتعل افراد نے چرچ کو نذر آتش کر دیا،واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا گھیرائو کر لیا
ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک مسلمان [...]
اے خدا اے خدا
August 31، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized، میری پسند کے تحت شائع کيا. | 2 آراء
مزيد..>>مضر ِ صحت چیزیں عوام کی پہنچ سے دور رکھیں
August 23، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
مضر ِ صحت چیزیں عوام کی پہنچ سے دور رکھیں
پہلے آٹے کا بحران تھا اب چینی کا بحران عروج پہ ھے حکومت کی طرف سے مقرر کردہ قیمت 45 روپے ھے مگر چینی دستیاب نہ ھونے کی وجہ سے 50، 55 روپے کی بک رھی ھے اخبار میں بلوچستان اور سرحد میں کئ علاقوں میں [...]
پسند کی شادی ایک قابل ِ مذمت فعل
July 31، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 22 آراء
اخبارات میں ہر ہفتے کوئ نہ کوئ ایسی خبر زینت بنتی رھتی ھے پسند کی شادی کرنے پہ قتل کر دیا گیا
کیا پسند کی شادی اتنا گھناؤنا فعل ھے ؟؟ جس کی سزا موت ھے ؟؟
ھزاروں گھرانے ایسے ھیں جہاں عورت کے ساتھ زیادتی ھوتی ھے
بہو پہ ھر طرح کا ظلم ھوتا ھے
کبھی بہو کو [...]
ایوانِ صدر سے قائدِ اعظم کی تصویر ھٹا دی گئ
June 27، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 13 آراء
ابھی جنگ اخبارمیں خبر پڑھی ایوانِ صدر سے قائدِ اعظم کی تصویر ھٹا دی گئ
پہلے قائدِاعظم کے اقوال کو پسِ پشت ڈالا گیا اب ان کی تصویر کو ھٹا دیا گیا – ٹھیک کیا جب ھم ویسا پاکستان نہیں بنا سکتے جیسا قائدِ اعظم نے چاھا تھا جیسے پاکستان کے لیے لاکھوں لوگوں نے اپنی [...]
کھلے آسمان تلے” قسط نمبر 2
June 12، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 2 آراء
آج ھی سنا ھے امن معاھدہ ھوگیا ھے شریعیت نافذ ھوگی سب نے خوشی کا اظہار کیا شریعیت کسے بری لگتی ھے یہ سب کرنے والا کون ھے ھم لوگ انھیں نہیں جانتے مگرسب لوگ اس بے چینی کی کیفیت سے نکلنا چاھتے ھیں اسلامی شریعیت نافذ ھو رھی تھی یہاں کوئ غیر اسلامی کام [...]
مزيد..>>لیڈر جِسے سمجھے وہ لوٹا نکلا
May 19، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
یہ شعر میں نے مشرف کے دور میں لکھے تھے حکومت بدل گئ مگر ایک چیز جو ابھی بھی پارلیمنٹ نظر آتی ھے وہ ھے لوٹے ۔۔۔۔حکومت کوئ بھی ھو آمریت یا جمہوریت لوٹے اپنی جگہ بنا لیتے ھیں
لیڈر جِسے سمجھے وہ لوٹا نکلا
کھراجِسے سمجھے وہ کھوٹا نکلا
منزلوں پہ کیا لے جاتا بہک گیا خود [...]
الو اور درخت
May 18، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 12 آراء
الو اور درخت
ایک درخت تھا سر سبز ھرا بھرا
بہت خوبصورت جو دیکھنے میں سب کو بہت اچھا لگتا تھا
پھر اس پہ ایک الو آ بسا
درخت کو الو کا بسیرا اچھا نہیں لگا
درخت نے سوچا کیا پتا خزاں کے موسم میں الو کہیں اور بسیرا کر لے مگر موسم بدلے مہینے بدلے
سال بدلے مگر الو [...]
