محفوظات برائے 'poetry' زمرہ
پیار ھے جو جرم دیوار میں چنوا دیجیئے مجھے
October 20، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
محبتوں کے صلے میں جزا دیجیئے مجھے
بدلے میری وفاؤں کے وفا دیجیئے مجھے
میرے ساتھ میری سانسیں بھی قید ھیں
جینے کیلیے تھوڑی سی ھوا دیجیئے مجھے
خوش رھیے آپ کوئ گلہ ھم نہیں کرتے
زندگی کی نہیں تو مرنے کی دعا دیجیئے مجھے
ھاں مانتی ھوں میں- میں نے پیار ھے کیا
پیار ھے جو جرم دیوار میں چنوا دیجیئے [...]
سنو ۔۔۔۔۔۔۔ !!!! میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے
October 17، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
سنو ۔۔۔۔۔۔۔ !!!!
میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے
جہاں مسکراہٹیں ھوں
جہاں خوشیوں کے ترانے ھوں
سنو ——!!!
مجھے سکون کی تلاش ھے
مجھے دھشت ذدہ چہرے بے چین کرتے ھیں
سنو—–!!!
کیا تم مجھے بتاؤ گے
یہ زندگی کہاں ملتی ھے
میرے دیس میں موت کے سوداگر
گلی گلی موت بیچ رھے ھیں
ھر طرف لاشیں ھیں
خوف ذدہ چہروں کے بیچ
کچھ زندہ لاشیں
مجھے ان [...]
میں نے کہا مجھے عشق ھے
September 15، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
میں نے کہا مجھے عشق ھے
اس ذات سے جو خالقِ کائنات ھے
جو میری شہ رگ کے قریب ھے
جس کے ھاتھ میں میرا نصیب ھے
وہی میرا مالک میرا محبوب ھے
اس نے مجھے خوشیاں دیں
میں ان میں مگن ھوگئ
اس نے مجھے نوازا میں مغرور ھو گئ
میں نے اسے اپنا محبوب مانا
میں نے اپنے دل کی خواہشات کا [...]
آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے
September 7، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
شاعر حضرات سے معذرت کے ساتھ
میری شاعری وزن قوائد اور ضوابط کے حساب سے شاعری پہ پوری نہیں اترتی
مگر میں نے جو کہنا ھے وہ تو میں کہہ کر رھونگی — جیسی بھی لکھی ھے برداشت کریں
اس میں میرا بھی کوئ قصور نہیں شعر نازل ھی بنا وزن کے ھوتے ھیں
آج کل میٹھا سب پہ [...]
اے میرے وطن
August 8، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 3 آراء
اے میرے وطن
میرے پیارے وطن
تو سلامت رھے
تا قیامت رھے
تیرا پرچم ھمیشہ لہراتا رھے
چاند تارا اس پہ جگمگاتا رھے
اے میرے وطن
مانا ظلمت کی رات چھا رھی ھے
دور افق سے پرے
بادلوں کے درمیاں
شفق پھیلتی نظر آرھی ھے
نمودِ سحر کی خبر لا رھی ھے
نا امید نہیں یقین ھم کو یہ ھے
قربانیاں کبھی رائیگاں جاتی نہیں
لہو بزرگوں کا ھمارے [...]
ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا
May 21، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا
بے خیالی میں بھی رھتا ھے خیال اسی کا
شام و سحر ھو یا زندگی کا کوئ پہر
ھر لمحہ اسی کا ھے ھر سال اسی کا
چاند میں نظر آتا ھے ستارے میں وھی وہ
آنکھوں پہ چھایا رھتا ھے جمال اسی کا
زندگی میں خوشیوں کی برسات ھوئ ھے
مگر دل پہ [...]
کس حال میں ہیں میرے اہلِِ ِ وطن
May 13، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
آج موسم بہت خوبصورت تھا لانگ ڈرائیو کرتے ھوئے تا حد نظر پھیلا ھوا سبزہ بہت اچھا لگ رھا تھا ھر طرف پھول کھلے ھوئے تھے ایک سحر طاری تھا اتنے حسین موسم کا طبعیت پر اثر طاری تھا گھر آکر ٹی وی آن کیا سوات کا اور وھاں سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں [...]
مزيد..>>میری ماں
May 11، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 11 آراء
میں دنیا میں کہیں بھی ھوں
سب سے دور
مگر ایک ھستی ھے
جو میرے آس پاس ھوتی ھے
میری خوشیوں میں خوش ھوتی
میرے دکھ میں تڑپتی
جس کے سجدے میرے لیے
جس کی دعائیں میرے لیے
جس کے آ نسو
سب منتیں مرادیں
جس کی ھر آرزو ھے میرے لیے
ھر پریشانی میں اس کی دعائیں
میرے سر پہ سایا کرتی ھیں
کبھی ستارہ کبھی جگنو [...]
میرے خوابوں کی تعبیر دے دو
May 11، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
یہ نظم ایک ٹی وی پروگرام جو غریب بچوں پہ تھا دیکھ کر لکھی چھوٹے چھوٹے معصوم بچے کچرے کے ڈھیر سے کھانے کے لیے کچھ ڈھونڈ رھے تھے کیا ان بچوں کے یا ان کی ماؤں کے مستقبل کے حوالے سے کوئ خواب نہیں ھونگے سوچتے ھوئے دل کی عجیب حالت ھوئ…کوئ کافیہ ملتا [...]
مزيد..>>اگر بس میں میرے ھو تو
May 6، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 11 آراء
اگر بس میں میرے ھو تو
تیری ھر رہ گزر کو
رنگوں جگنوؤں تتلیوں سے بھر دوں
تیری زندگی سے ھر غم مٹا کر
تیری قسمت کی لکیروں میں
ھر خوشی ھر آرام لکھ دوں
اگر بس میں میرے ھو تو
اگر بس میں میرے ھو تو
تیری دل کی ھر دیوار پہ
تیری دل کی ڈھرکنوں پہ
تیری آنکھوں تیری ھر نگاہ پہ
تیری ھاتھوں [...]
اے ساحل کی ھوا
May 4، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
اے ساحل کی ھوا
یہ تو ھی بتا
تونے کتنے لوگوں کو منزل پہ پہنچتے دیکھا ھے
کتنے سفینوں کو سا حل پہ ڈوبتے دیکھا ھے
کتنے دلوں کو کھلتے دیکھا ھے
کئ پیار کرنے والوں کو ملتے دیکھا ھے
کتنے گھروندں کو کتنے خوابوں کے محلوں کو
سمندر کی لہروں میں بکھرتے دیکھا ھے
ھجر کی آگ میں لوگوں کو جلتے دیکھا [...]
یہ حوا کی بیٹیاں
April 30، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 17 آراء
یہ حوا کی بیٹیاں
کبھی قربان ھوتی ھیں
ماں باپ کی عزت پہ
کبھی بھائ کی غیرت پہ
کبھی سہاگ کے نام پہ ستی ھوتی ھیں
کہنے کو یہ نازک آبگینے
کبھی ممتا میں
اپنا چین و قرار لٹاتی ھیں
کیسی ھیں یہ حوا کی بیٹیاں
اپنی خوشیوں کا قتلِ عام کر کے
پاؤں کی جوتی کہلاتی ھیں
یہ ماں باپ کے آنگن کی چڑیاں
ساری عمر [...]
تم نے کہا ——————
April 23، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 3 آراء
تم نے کہا
میری آنکھوں کی ویرانیاں
تمہیں پریشان کرتی ھیں
میرے خاموش لبوں کو
تم گھنٹوں تکا کرتے ھو
تم نے کہا
میں اپنے دل کی
ھر بات تم سے کہہ دوں
میرا دل تو کب کا مر چکا
اور
یہ بات تو تم بھی جانتے ھو
کہ
مردے کبھی بولا نہیں کرتے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر
پیار کا روگ نہ لگایا ھوتا
March 26، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 16 آراء
مزيد..>>اے ابنِ آدم تم یہ بات سمجھ لینا
March 17، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
ابھی راجہ اکرام کے بلاگ پہ ایک نظم پڑھی بیٹیاں پھول ھوتی ھیں وہ پڑھ کر لکھی ھے
اے ابنِ آدم تم اک بات سمجھ لینا
کہ لڑکیاں پھول نہیں ھوتیں
رستے کی دھول نہیں ھوتیں
پھول تو پھول ھوتے ھیں
ھر جذبے سے عاری
انھیں سجا دو چاہے سیج پہ
چاہے کسی مزار کا مقدر بنیں
چاہے کسی خوشی یا غمی کا [...]
خدا سے تیری زندگی مانگی ہے!
March 13، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 8 آراء
مزيد..>>اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے
March 8، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 12 آراء
8 مارچ کو ساری دنیا میں عورتوں کادن منایا جاتا ھے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں عورتوں کی ترجیحات اور ھونگی مگر ترقی پزیر ممالک میں یا پاکستان میں جو سمینار ھوتے ھیں قانون بنائے جاتے ھیں کیا ان کا کوئ اثر روایتوں میں قید عورتوں کی زندگی پہ ھوتا ھے ؟
بڑے بڑے ھوٹلوں میں [...]
اظہارِ محبت
March 5، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
مزيد..>>آؤ اس دنیا جیسے ھو جائیں ھم
February 28، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 19 آراء
میں جب بھی اپنے حکمرانوں کے مسکراتے ھوئے چہروں کو دیکھتی ھوں تو سوچتی ھوں بے حسی کی ایک حد ھوتی ھے کبھی کبھی تو لگتا ھے آجکل خوش رھنے کے لیے انسان کو بے حس ھونا چاھیے یہی سوچتے ھوئے لکھا ھے
آؤ اس دنیا جیسے ھو جائیں ھم
آؤ نئ بلندیوں کو تلاش کریں
آسمان کی [...]
اردو پنجابی مکس نظم
February 18، 2009 کو sadiasaher نے poetry، طنزومزاح کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
ایک ڈرامہ دیکھ رھی تھی اس میں ایک کالا سا لڑکا تھا جیسے اس کی ماں میرا چاند کہتی ھے میرے سامنے اخبار تھا ھنستے ھوئے اسی پہ ایک شعر لکھ دیا۔۔۔ چانن ھیں ھم اپنے ماں پیو کا ۔۔ کی ھویا جو کالا اپنا رنگ ھے۔۔ اس کے بعد پوری نظم لکھ دی ۔۔۔۔۔
تانیہ [...]
