محفوظات برائے 'idhar udhar se' زمرہ
نیٹ— بلاگ اور میری فرینڈز
January 14، 2010 کو sadiasaher نے idhar udhar se، میری کہانیاں کے تحت شائع کيا. | 21 آراء
مجھے ایک سال ھو گیا بلاگ لکھتے ھوئے – وقت کتنی جلدی گزر جاتا ھے ایسے لگتا ھے جیسے ابھی کل کی بات ھے میں بلاگ بنانے کا سوچ رھی تھی – بلاگ پہ کبھی باقاعدہ لکھا کبھی نظر انداز کیا اج کل کچھ بھی لکھنے کو دل نہیں کر رھا وہی سیاست وہی سیاست [...]
مزيد..>>قرض دار اور خواجہ سرا
December 24، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
خواجہ سرا اور قرض دار ابھی ایک خبر پڑھی جس میں چیف جسٹس نے خیال ظاہر کیا ھے قرضے وصول کرنے کے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کی جائیں
زرا تصور کریں خواجہ سرا ھنستے گاتے تالیاں بجاتے قرضہ وصول کرنے جا رھے ھیں بہت سے وزیروں کو تو پہچاننا [...]
دولت مند ۔۔ حکمران ۔۔۔۔۔۔ اور توکل اللہ
November 25، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
جس امیر کبیر انسان کو دیکھو وہ دولت اکٹھا کرنے مین مصروف ھے دو سے چار کیسے اور چار سے سولہ کیسے کرنے ھیں دولت کے انبار لگا رھے ھیں کچھ لوگوں کے پاس اتنی دولت ھے جس کا انھیں خود بھی علم نہیں کس کس بنک میں کتنے اکاؤنٹ ھیں کس اکاؤنٹ میں [...]
مزيد..>>کیا ھر شوہر مجازی خدا کہلانے کا حقدار ھوتا ھے ؟؟؟
November 16، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 14 آراء
ٹی وی پہ ایک ڈرامہ آرھا تھا جس میں غلطی عورت کی نہیں ھوتی اسے پھر بھی جھکنے پہ مجبور کیا جاتا ھے اس لیے کے مرد مرد ھے وہ مجازی خدا ھے
میں سوچ رھی تھی خدا کیا ھوتا ھے
وہ کون سے خوبیاں ھیں جن کی وجہ سے ایک مرد کو مجازی خدا کہا گیا
ایک [...]
دل یہ ھمارا دل
October 2، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
میڈیکل نقطہ نگاہ سے دل ایک چھوٹا سا عضو ھے جو ھمارے جسم کو خون سپلائ کرتا ھے مگر ھر انسان کی سوچ اور خیال اس کے بارے میں الگ ھے
کیونکہ دل کا معاملہ سب کا الگ ھوتا ھے
دل کی بات دل والے سمجھتے ھیں
کسی کا دل پاگل ھوتا ھے کسی کا دیوانہ
کسی کا دل [...]
میرے وطن میں عید کیسی گزری ھوگی
September 22، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
رمضان میں جن کے روزے آٹے کی لائینوں میں گزرے
جو لوگ میٹھی عید منانے کے لیے چینی کو ترستے رھے
جن کے پیارے روزے میں ایک وقت کی روٹی کے لیے قدموں تلے روندھے گئے
جن کے سحری اور افطاری وقت بھی فاقے ھوتے رھے
ان کی عید کیسی گزری ھوگی
حیرت کی بات ھے نہ
ایک ھی سرزمین
ایک ھی [...]
بلاگ کی دنیا اور ھم
August 21، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
بلاگ کی دنیا
لکھتی تو اسکول کے زمانے سے تھی مگر پاکستان چھوڑنے کے بعد لکھنے لکھانے کا سلسلہ ٹوٹ گیا مگر ڈائریاں اتنے عرصے میں بھر گئیں پھر القمر پہ لکھنا شروع کیا وہاں اجمل جی میرا پاکستان بھی تبصرے کرتے تھے ایک دو بار عمار اور اوماراء نے اپنی سائیٹ کے لنک دئے کہ [...]
آپ اس بارے میں کیا کہتے ھیں ؟؟
August 5، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 22 آراء
اگر مجھے کہیں سے بائبل یا بھگون گیتا کے کچھ صفات ملتے ھیں جس کی نہ تحریر مجھے سمجھ آتی ھے اس کی زبان بھی میرے لیے نا قابل ِ فہم ھے میں اسے باقی اخبار کے ٹکڑوں کے ساتھ کچرے پہ پھینک دیتی ھوں تو کیا عیسائ یا ھندو مذہبی دل آزاری کہہ کے [...]
مزيد..>>دنیا کے رنگ
June 16، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 7 آراء
پچھلے کچھ دن کافی مصروف گئرے اس ھفتے میری کزن کی شادی تھی گھر میں مہمان شاپنگ اور شادی کی مصروفیات ۔ان دنوں نا کوئ اخبار پڑھا نا کوئ تبصرہ پڑھا نا کچھ لکھا – سارا وقت ھنستے ھوئے ھی گزرا
جب فارغ ھوتی تھی تو دو منٹ کے لیے ٹی وی آن کرتی خبریں سنتی [...]
ووٹ بھی امانت ھے
May 31، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
اگر ھم نے کوئ چیز رکھوانی ھو تو ھم دیکھتے ھیں کیا وہ امانت دار ھے یا نہیں کیا کسی چور کو ھم اپنی کوئ قیمتی چیز دینگے ؟؟ کبھی نہیں ھم اپنی امانت اس کے پاس رکھوائیں گے جس پہ ھمیں اعتبار ھو جس پہ یقین ھو کہ وہ ھماری امانت میں خیانت نہیں [...]
مزيد..>>تلاش گمشدہ
May 29، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 8 آراء
برسوں بیت گئے نجانے کہاں کھو گیا
بہت ڈھونڈا ھر جگہ تلاش کیا
ھر گلی ھر کوچے ۔
شہر میں دیہات میں ھر بستی میں
دعائیں کی منتیں مانگی
لوگ ڈھونڈ دھونڈ کر تھک گئے
مسجدوں میںاعلان کیا
اخباروں میں دھائیاں دی
سب کو تلاش ھے
سب کو ضرورت ھے
اگر کوئ ڈھونڈ کے لائے گا اسے منہ مانگا انعام دیا جائے گا
میرے وطن کا [...]
اگر دنیا میں امن ھو جائے تو؟
May 25، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 8 آراء
———–
اگر دنیا میں امن ھو جائے سب ملک اپنے عوام کے مسائل کے حل کرنے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیں ھتھیاروں کی دوڑ ختم ھو جائے تو— تو ھوگا
امریکہ کے سارے دنیا میں پھیلے ھوئے فوجی جو پوری دنیا میں امن پھیلانے میں مصروف ھیں بے کار ھو کر واپیس [...]
چاند میری زمین پھول میرا وطن
March 24، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
بچپن میں دنیا کتنی حسین لگتی ھے ۔۔ پھول جگنو تتلیاں بھاتی ھیں ۔ ایسے لگتا ھے جیسے دنیا میں کوئ دکھ درد نہیں صرف خوشیاں ھی خوشیاں ھیں بارش میں بھیگنا سردی کی دھوپ گرمی کے بادل اور رات کو چاند ۔۔ چاند میں رھنے والی بڑھیا کو روز ڈھونڈنا کبھی حیرت سے چاندنی [...]
مزيد..>>ایڈز 20 سال کی تحقیق کے بعد بھی لا علاج کیوں
February 21، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
(میں ایسے موضوع پہ لکھ رھی ھوں جس پہ عموماً کم لکھا جاتا ھے کافی عرصے سے لکھنا چاہ رھی تھی مگر رک جاتی تھی /
ھر سال ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ھے اس دن کا مقصد ھے عام لوگوں میں شعور بیدار کرنا ھے ایڈز کوئ چھوت کی بیماری نہیں مگر استعمال شدہ [...]
دنیا کے رنگ
February 19، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 7 آراء
دنیا میں کتنے لوگ ھیں ھر کسی کی سوچ دوسرے سے الگ ھے ھر کسی کی قسمت بھی دوسرے سے الگ ھے مگر ھم دنیا میں جہاں بھی دیکھتے ھیں ھمیں کچھ کردار ھر جگہ ھر خطے ھر ملک ھر بستی میں نظر آتے ھیں ظالم مظلوم امیر غریب ۔ محبت کی کہانی میں ولن [...]
مزيد..>>حیرت ذدہ ھے عالم خاموش ھیں فضا ئیں
February 16، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 11 آراء
عجیب سا عالم ھے ھر طرف مایوسی اور نا امیدی کے بادل چھائے ھوئے ھیں کہیں کوئ امید کی کرن نظر نہیں آتی دھند میں لپٹے ھوئے راستے نہ کوئ منزل نہ کوئ رھنما ۔ ایک لمبے عرصے تک پاکستان میں آمریت کا راج تھا آمر حکمران کو سب اچھا ھے سننا پسند تھا ان [...]
مزيد..>>