محفوظات برائے 'کالم' زمرہ
کیا یہ میرا خواب تھا ؟؟
December 11، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
آج ایک نئ زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کرنے وزیرِ اعظم تشریف لا رھے تھے سب کے چہرے خوشی سے دمک رھے تھے وزیرِاعظم سادہ شلوار قمیض زیبِ تن کیا ھوا تھا کسی نے ان سے پوچھا پہلے وزیرِاعظم زیادہ ترتھری سوٹ پہنتے تھے تو انھوں نے مسکرا کر کہا شلوار قمیض پاکستان کا قومی لباس [...]
مزيد..>>کالمی لوٹے
December 3، 2009 کو sadiasaher نے سیاست، کالم کے تحت شائع کيا. | 16 آراء
میرے جیسے کتنے لوگ ھوں گے جو پاکستان سے دور ھیں ملکی حالات جاننے کے لیے صبح صبح مختلف اخبارات کے کالم کا مطالعہ کرتے ھیں میری طرح وہ بھی سمجھتے ھیں کالم نگار جو بھی کہہ رھا ھے سچ کہہ رھا ھے اس کی ھر بات پہ یقین کر لیتے ھیں جس سیاست دان [...]
مزيد..>>ھم خدا ھیں
September 30، 2009 کو sadiasaher نے سیاست، کالم کے تحت شائع کيا. | 8 آراء
ایک خبر نظر سے گزری بہت سے لوگوں نے پڑھی ھوگی کچھ نے افسوس کیا ھوگا کچھ نے نظرانداز کیا ھوگا ایسی خبریں آئے دن اخبارات کی زینت بنتی رھتی ھیں یہ خبر آپ نے بھی دیکھی ھوگی
بی بی سی ۔۔۔۔۔۔لاہور کے نواحی علاقے پھول نگر میں مقامی دیہاتیوں نے تین خواتین پر جسم فروشی [...]
ایک گذارش ھے
May 28، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
میں پاکستان کی ایک عام سی شہری ھوں میری جناب عزت ماآب محترم صدر آصف علی زرداری سے نہایت مودبانہ گزارش ھے ھم ایک غریب قوم ھیں تین سو پینسٹھ دنوں میں سے تین سو دن ھمارے بنا بجلی کے گزرتے ھیں فاقے عام ھیں بنا علاج کے مر جانا کوئ بڑی بات نہیں مر [...]
مزيد..>>مدر ڈے
May 9، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
آج کل لگتا ھے لوگ ھی نہیں وقت بھی بھاگتا جا رھا ھے کب دن شروع ھوتا ھے کب ختم ھو جاتا ھے پتا ھی نہیں چلتا پھر نئ نئ ایجادات نے انسان کو اور بھی مصروف کر دیا ھے گھر میں ٹی وی ۔ کمپیوٹر – کبھی فون آرھے ھیں کبھی ایس ایم ایس [...]
مزيد..>>یکم مئ ۔۔۔۔۔۔۔ لیبر ڈے
May 1، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
یکم مئ عام لوگوں کے لیے ایک عام تعطیل کا دن ۔ مزدوروں کے لیے آرام کا دن اس دنیا کے مختلف ممالک میں جلسے جلوس ھوتےریلیاں نکالی جاتی ھیں سمینار ھوتے ھیں تقریریں ھوتی ھیں محنت کش لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ھے ان لوگوں کو جنھیں ھم سارا سال کمی کمین [...]
مزيد..>>ھم اکثر بھول جاتے ھیں
April 22، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
ھم پاکستانی اکثر بھول جاتے ھیں – ھم 23 مارچ مناتے ھیں 14 اگست مناتے ھیں جھنڈیاں لگاتے ھیں 4 دن ٹی وی پہ قومی ترانے لگاتے ھیں مگر یہ بھول جاتے ھیں ھم یہ دن کیوں مناتے ھیں ھم نے پاکستان کیوں حاصل کیا اس کےلیے کیا کیا قربانیاں دی کیا جو قربانیاں ھم [...]
مزيد..>>ھم کٹ پتلیاں
April 6، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 14 آراء
ھر قوم کی ایک پہچان ھوتی ھے چینی قوم ان کی پہچان مسلسل محنت اور دل کے صاف ھوتے ھیں ۔۔۔امریکی قوم مکمل سیاستدان جو ھر کام کرنے سے پہلے اپنا فائدہ دیکھتے ھیں ۔ انگریز چالیں سوچ کر چلتے ھیں مگر اپنی نفرت کا اظہار نہ چاھتے ھوئے بھی کر دیتے ھیں ان کے [...]
مزيد..>>ایک لیڈر چاھیے
March 6، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
ابھی بھی ھم کوئ عالم نہیں مگر بچپن میں کچھ نہیں آتا تھا مگر سمجھتے تھے سب پتا ھے ھماری عالمیت کا یہ عالم تھا سکندر اعظم اس لیے آئیڈیل تھا کہ ھم اسے مسلمان فاتح سمجھتے تھے جس دن پتا چلا وہ مسلمان نہیں ھے تو بہت دکھ ھوا کہ کیا تھا اگر مسلمان [...]
مزيد..>>