محفوظات برائے 'میری کہانیاں' زمرہ
نیٹ— بلاگ اور میری فرینڈز
January 14، 2010 کو sadiasaher نے idhar udhar se، میری کہانیاں کے تحت شائع کيا. | 21 آراء
مجھے ایک سال ھو گیا بلاگ لکھتے ھوئے – وقت کتنی جلدی گزر جاتا ھے ایسے لگتا ھے جیسے ابھی کل کی بات ھے میں بلاگ بنانے کا سوچ رھی تھی – بلاگ پہ کبھی باقاعدہ لکھا کبھی نظر انداز کیا اج کل کچھ بھی لکھنے کو دل نہیں کر رھا وہی سیاست وہی سیاست [...]
مزيد..>>کھلے آسمان کے تلے —– قسط نمبر 3
July 4، 2009 کو sadiasaher نے میری کہانیاں کے تحت شائع کيا. | 12 آراء
دوپہر کا کھانا ابا کےایک دوست نے لا دیا ھم ان کے خیمے میں کھانا کھا رھے تھے باھر سے کچھ لوگوں کی زور زور سے بولنے کی آوازیں آرھی تھیں وہ کسی عبدالرزاق کو ڈھونڈ رھے تھے
عبدالرزاق کہاں ھے کسی کو کچھ پتا ھے اگر کسی کو پتا ھے تو اسے بتا دیں ان [...]
کھلے آسمان کے تلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسط نمبر ایک
June 5، 2009 کو sadiasaher نے میری کہانیاں کے تحت شائع کيا. | 8 آراء
میری یہ کہانی پاک نیٹ پہ اورایک سنڈے میگزین میں قسط وار آرھی ھے جیسے جیسے وھاں آتی جائے گی ویسے ویسے میں یہاں لگاتی جاؤنگی ۔۔۔۔
ٹھنڈی ھوا تا حد ِ نظر پھیلا نیلا آسمان فضا میں گھلی گیلی مٹی کی خوشبو اور میرے ارد گرد چاروں طرف سرسبز و شاداب کھیت اونچے نیچے پہاڑ [...]
مزيد..>>میرے خواب بکھر گئے
May 17، 2009 کو sadiasaher نے میری کہانیاں کے تحت شائع کيا. | 19 آراء
میں حیرت سے اپنے گھر میں آئے رشتے داروں کو دیکھ رھی تھی صبح بابا نے کہا تھا اللہ نے مجھے ایک بہن دی ھے میں بہت خوش تھی میں نے اسے دیکھا معصوم سی گڑیا سو رھی تھی میں نے اسے آہستہ سا ھاتھ لگایا تو تھوڑی سی حرکت کی میں دیکھ کر مسکرائ [...]
مزيد..>>