محفوظات برائے 'میری ڈائری' زمرہ
زندگی کا سفر ———-
November 21، 2009 کو sadiasaher نے میری ڈائری کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
زندگی کا سفر بھی کیسا ھے انسان سفر کا آغاز کرتا ھے ڈوبتا ھے سمبھلتا ھے کئ طوفانوں کا سامنا کرتا ھے کبھی ھمت ھار دیتا ھے کبھی نئے حوصلے سے سفر کو آگے بڑھاتا ھے کبھی تھک کر رک جاتا ھے کبھی تیز چلنے لگتا ھے کبھی سفر بہت خوشگوار ھوتا ھے کبھی کالے [...]
مزيد..>>خوشی اور خوشحالی
November 15، 2009 کو sadiasaher نے میری ڈائری کے تحت شائع کيا. | 7 آراء
پاکستان میں بہت سے لوگ اس لیے خوش نہیں زندگی بسر کرنے کے لیے جو بنیادی چیزیں ضروری ھیں وہ انھیں میسر نہیں ان کے لیے زندگی صرف امتحان ھے ایک وقت کے کھانے کے بعد دوسرے وقت کی فکر کبھی بیماری کبھی کوئ اور آزمائش زندگی سے تنگ آکر کچھ خود کشی کرتے ھیں [...]
مزيد..>>زندگی کا مقصد
February 28، 2009 کو sadiasaher نے میری ڈائری کے تحت شائع کيا. | 15 آراء
زندگی کا مقصد اللہ کی عبادت ھے مگر انسان بھٹک جاتا ھے اللہ کو بھول کر وہ کبھی اپنی ذات اپنے خاندان اپنے قبیلہ اپنے نام اور دولت کو پوجنے لگتا ھے ۔ کبھی کبھی ایک انسان کی محبت میں باقی ھر محبت کو بھول جاتا ھے ۔ دل اللہ کا گھر ھے اس کی [...]
مزيد..>>