محفوظات برائے 'سیاست' زمرہ
پاکستان جاتے ھوئے اب ڈر لگے گا
March 6، 2010 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 27 آراء
اپنے وطن جانے کا احساس اپنوں سے ملنے کی خوشی الگ ھوتی ھے مہینوں پہلے تیاریاں شورع ھو جاتی ھیں شاپنگ ھوتی ھے پاکستان میں سب رشتے داروں کو انتظار شروع ھو جاتا ھے ایک ایک دن گن کر گزرتے ھیں اب پاکستان جانے میں کتنے دن رہ گئے ھیں ملکی حالات کتنے بھی خراب [...]
مزيد..>>سب الو کے پٹھے ھیں
January 15، 2010 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 17 آراء
اس لفظ کو میں برا سمجھتی تھی سمجھتی تھی یہ ایک گالی ھے مگر پیچھلے کچھ دنوں یہ لفظ اتنے تواتر سے سننے کو ملا تو احساس ھوا یہ تو عام بول چال میں استعمال ھونے والا لفظ ھے اسے ھم عام استعمال کر سکتے ھیں
ھمارے ایک محترم وزیر نے اس لفظ کے ساتھ [...]
باکمال سیاست دان——- سلمان تاثیر
January 6، 2010 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
سلمان تاثر کے گورنر بننے پہ میڈیا میں ھلچل مچ گئ ان کی ذات پہ تبصرے کیے گئے تجزیہ کاروں کے درجنوں پروگرام کیے مختلف پروگراموں میں ان کو سنا ان کے بیانات سن کے بے اختیار چہرے پہ مسکرائٹ آجاتی ھے ایسے ایسے بیانات دیتے ھیں عقل حیران بلکہ پریشان رہ جاتی ھے ھر [...]
مزيد..>>میں نہیں کہتی عوام کہتے ھیں
December 30، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
یہ بندی ناچیز بہت خاموش طبیعیت انسان ھے کسی کو کچھ نہیں کہتی جو بھی کہتے ھیں یہ عوام کہتے ھیں یہ عوام بھی عجیب چیز ھیں دس مرتے ھیں بیس اور پیدا ھو جاتے ھیں شروع شروع میں جب دھماکے ھوتے تھے تو رحمان ملک فوراً آکر جنت کی خوشخبری سنا [...]
مزيد..>>مشرقی ماں بیوی اور سیاسی لیڈر
December 27، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
مجھے بے نظیر سے اختلاف رھا ھے وہ دو بار اقتدار میں آئیں عوام کی اکثریت ان کے ساتھ تھی جو وہ ملک کے لیے کر سکتی تھیں انھوں نے وہ نہیں کیا آج ٹی وی پروگرام دیکھتے ھوئے میں سوچ رھی ھوں جب وہ پہلی بار وزیرِ اعظم بنی تو پنتیس سال عمر تھی [...]
مزيد..>>اے قائد ھم شرمندہ ھیں
December 25، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
محمد علی جناح جنھیں ھم قائد اعظم کہتے ھیں پاکستانی سب رہنماؤں کے رہنما ۔ ھمارے قائد جنھوں نے ھمیں ایک آزاد ملک کا تحفہ دیا ۔ بدلے میں ھم نے ھر نوٹ پہ ان کی تصویر لگا دی مگر رشوت لیتے یا دیتے ھوئے کبھی شرمندہ نہیں ھوتے غبن کرتے ھوئے ملکی دولت کو [...]
مزيد..>>آخر کب تک —–
December 14، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
پیپلز پارٹی کے کسی بھی ممبر سے پوچھا جائے حالات کب سدھریں گے مسائل کب حل ھوں گے مسائل بڑھتے جا رھے ھیں تو ان کا جواب ھوتا ھے یہ مسائل ھمارے پیدا کردہ نہیں ھیں یہ ھمیں وراثت میں ملے ھیں پیچھلی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ھے
اگر سب کچھ پیچھلی حکومت کا [...]
یہ ملک کس کا ھے ؟؟؟؟
December 9، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
کل ایک خبر پڑھی جو چھوٹی سی تھی مگر اس کے پڑھنے کے بعد بہت سے سوالات میرے ذہن میں اٹھنے لگے لاھور میں پولیس نے ایک کار کو روکا تلاشی کے لی کہا مگر انھوں نے شیشے نیچے نہیں کیے اس میں چار غیر ملکی سوار تھے پولیس والوں کی کسی بات کا ان [...]
مزيد..>>کالمی لوٹے
December 3، 2009 کو sadiasaher نے سیاست، کالم کے تحت شائع کيا. | 16 آراء
میرے جیسے کتنے لوگ ھوں گے جو پاکستان سے دور ھیں ملکی حالات جاننے کے لیے صبح صبح مختلف اخبارات کے کالم کا مطالعہ کرتے ھیں میری طرح وہ بھی سمجھتے ھیں کالم نگار جو بھی کہہ رھا ھے سچ کہہ رھا ھے اس کی ھر بات پہ یقین کر لیتے ھیں جس سیاست دان [...]
مزيد..>>ایک بار بلاگرز کو بھی آزمانا چاھیے
November 23، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 31 آراء
باسٹھ سال ھو گئے پاکستان کو بنے ھوئے
اتنے عرصے میں قوم نے جمہوریت کو آزمایا
جاگیر داروں آزمایا
صعنتکاروں کو بھی موقعہ دیا
وڈیرے بھی آئے
مارشل لاء بھی — آمریت کو بھی دیکھ لیا
یہ سب لوگ پڑھے لکھے اتنے تھے کہ بی اے کی ڈگری ان کو جعلی لینی پڑی
ویسے ھر کسی کو آزما چکے ھیں
ھمارے پاس قیادت [...]
ایک سوال— اگر افغانستان امریکہ کا ھمسائیہ ملک ھوتا تو
November 20، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
ابھی ایک بات سوچ رھی تھی اگر افغانستان امریکہ کا ھمسائیہ ملک ھوتا تو
کیا گیارہ ستمبر کے بعد امریکہ افغانستان پہ ایسے حملہ کرتا ؟؟
کیا وہ اتنی جلدی اپنی سرحد پہ خود آگ لگاتا ؟؟
جو آج پاکستان پہ خود کش حملے ھو رھے ھیں کیا پھر ھوتے ؟؟
کیا پاکستان میں ایسی آگ تب بھی [...]
اس میں نئ خبر کیا ھے ؟؟
November 13، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 3 آراء
ایک فرانسیسی اخبار کے مطابق پاک بحریہ نے 1994ء میں تین فرانسیسی سب میرین خریدی تھیں ۔ صدر زرداری نے ان سب میرینوں کی خریداری پر 43 لاکھ ڈالرز وصول کیےاس میں نئ خبر کیا ھے
وہ صدر بننے سے پہلے ساری دنیا میں مسٹر ٹن پرسینٹ مشہور تھے جب صدر بنے تو بہت سے اخبارات [...]
سیاسی بیان اور عوامی تبصرے —- 2
November 11، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 3 آراء
امریکہ پاکستان سے طلاق نہین چاھتا —- ھلیری کلنٹن
یہ خفیہ شادی کب ھوئ ۔ ان میں سے لڑکی کون اور لڑکا کون ھے – امریکہ میں سب چلتا ھے پاکستان میں نہیں — عوام
ملک دشمن عناصر سے آہنی ھاتھوں سے نپٹا جائے گا—— وزیرِ داخلہ
دونوں ھاتھوں میں کشکول ھے وہ آھنی ھاتھ کہاں ھے — [...]
نجانے وہ کون لوگ تھے
November 10، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
نجانے وہ کون لوگ تھے جو دوسروں کے لیے جیتے تھے جو اپنے لیے سپنے نہین دیکھتے تھے بلکہ ساری قوم کے لیے خواب دیکھتے تھے جو اپنے لیے نہیں جیتے تھے بلکہ دوسروں کے لیے جیتے تھے وہ کون سا زمانہ تھا جس میں لوگوَن نے اپنی جانیں قربان کیں اپنے آنے والی [...]
مزيد..>>ایک سوال — کیا قربانی ھر مسلمان پہ فرض ھے ؟؟
November 6، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 18 آراء
ابھی جنگ میں سردار احمد قادری کے کالم پڑھا اس میں انھوں نے کچھ سوال کیے تھے ایک سوال قربانی کے بارے میں تھا انھوں لکھا ھے رسولِ کریم کی سوانخِ حیات کامطالعہ کیا میں نے کہیں یہ نہیں پایا کہ رسولِ کریم نے ان ایام میں جب آپ نے حج نہیں کیا مکہ معظمہ [...]
مزيد..>>سیاسی بیان اور عوامی تبصرے
November 4، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
کفایت شعاری کے لیے ھفتے میں دو سرکاری چھٹیوں کی تجویز وزیرِ خزانہ شوکت ترین
اگر سرکار کو ھی چھٹی دے دی جائے تو سارا ملکی خزانہ بچ جائے گا ۔۔۔۔۔۔ عوام
ملک میں آبی بحران بڑھتا جا رھا ھے وزیراعظم
ملک میں پینے کا پانی کم اور کالا پانی زیادہ ھو رھا ھے حکومت اس کی طرف [...]
ھمارے سیاست دانوں میں وقت گزرنے کے ساتھ کیا تبدیلی آئ ھے
October 13، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 15 آراء
ھمارے سیاست دانوں میں وقت گزرنے کے ساتھ کیا تبدیلی آئ ھے
غوور کریں تو کافی تبدیلی آئ ھے پہلے سے بوڑھے ھو گئے ھیں اکثر کے بال جھڑ گئے ھیں
کچھ نے وگ لگوا لی ھے
کچھ نے نقلی بتیسی
کچھ پاکستان کے حالات کا زکر کرتے ھوئے بنا گلیسرین لگائے آنسو ٹپکانے میں کامیاب ھو جاتے ھیں
وقت [...]
ھم خدا ھیں
September 30، 2009 کو sadiasaher نے سیاست، کالم کے تحت شائع کيا. | 8 آراء
ایک خبر نظر سے گزری بہت سے لوگوں نے پڑھی ھوگی کچھ نے افسوس کیا ھوگا کچھ نے نظرانداز کیا ھوگا ایسی خبریں آئے دن اخبارات کی زینت بنتی رھتی ھیں یہ خبر آپ نے بھی دیکھی ھوگی
بی بی سی ۔۔۔۔۔۔لاہور کے نواحی علاقے پھول نگر میں مقامی دیہاتیوں نے تین خواتین پر جسم فروشی [...]
عوام کا چیلینج
September 29، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
ایسے ھی بیٹھے بیٹھے
دماغ میں سیاسی کیڑا بلبلایا
تو میرا دل میں یہ خیال آیا
او ھو یہ تو شعر بن گیا مگر میں اس وقت شاعری کے موڈ میں نہیں ھوں
حکومت کا اعلان تھا جو کوئ قابل احترام ھستیوں کے بارے میں ایس ایم ایس کرے گا
اسے سزا ملے گی مگر یہ غریب عوام بھی کیا [...]
شہیدوں کا وطن
September 28، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 3 آراء
جنت جانے کی آرزو کس مسلمان کے دل میں نہیں ھے تقویٰ سے زندگی بسر کرو کو جنت میں جا سکتے ھیں اللہ کی راہ جان دو تو شہادت کا درجہ پاتا ھے اللہ تعالیٰ فرماتا ھے شہیدوںکو مردہ نہ کہو وہ زندہ ھیں مگر تم شعور نہیں رکھتے انسان ھمیشگی کی زندگی چاہتا ھے [...]
مزيد..>>