محفوظات برائے 'بیتی باتیں' زمرہ
وہ زخم آج بھی رستا ھے
December 16، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
آخری وقت تک دادی جان کے لبوں پہ ایک ھی بات تھی میرا بشیر آئے گا تایا بشیر فوج میں تھے مشرقی پاکستان میں تعینات تھے 1971 کے بعد ان کا کچھ پتا نہیں چلا وہ کہاں ھیں ان کی فیملی تھی بیٹی اور بیٹا تھا کسی نے کہا وہ جنگ میں شہید ھو [...]
مزيد..>>میری ٹیچر ایک یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچرز ڈے
October 6، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
آج دنیا میں ٹیچرز ڈے منایا جا رھا ھے ان کو خراجِ عقیدت پیش کرنےکا دن ان کے مسائل کو زیر ِبحث لانے کا دن ان کی اہمیت اجاگر کرنے کا دن آج اپنی یادوں کو صفحے پلٹے اپنی ٹیچرز کو یاد کیا جو آج مجھ سے بہت دور ھیں مگر زندگی کے بارے میں [...]
مزيد..>>میرا بچپن ایک یاد
August 19، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 11 آراء
میں کچھ دن آن لائن نہیں ھوئ جب چار پانچ دن کے بعد سب کے بلاگ دیکھے تو میں کافی حیران ھوئ یہ سب کو باجماعت اپنا بچپن کیوں یاد آرھا ھے پھر پتا چلاھفتہ بلاگستان شروع ھو گیا سوچا لیٹ ھی سہی ایک واقعہ میں بھی لکھ دیتی ھوں شہیدوں میں نام تو آجائے [...]
مزيد..>>پاکستان بہت یاد آیا
August 18، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 15 آراء
صبح آنکھ کھولی ذہن میں جو پہلی بات آئ چودہ اگست ساتھ ھی پوری آنکھیں کھول گئیں لیٹ کر سوچتی رھی آج کیا کرنا ھے کھڑکی کھولی باہر خاموشی تھی کہیں کوئ سبز پرچم لہراتا ھوا نظر نہیں آرھا تھا تی وی آن کیا ملی نغمے لگے ھوئے تھے ایک دم پاکستان کے لیے دل [...]
مزيد..>>میں اور اردو – 2
August 8، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 12 آراء
میں کسی بھاری بھرگم وجود سے ٹکرائ – ٹکر اتنی زبردست تھی سر گھوم گیا ایسے میں لوگوں کی آنکھوں کے سامنے تارے ناچنے لگتے ھیں مگر میری آنکھوں کے سامنے سے تو سورج ھی غائب ھوگیا سائیں سائیں کرتے ھوئے کانوں میں ایک آواز ائ جو مجھے دیکھ کر چلنے کی ھدایت دے رھی [...]
مزيد..>>میں اور اردو
June 26، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 15 آراء
شروع سے ھی مجھے اردو بہت اچھی لگتی تھی بچپن سے ھی میں فر فر اردو بولتی تھی جب بڑی ھوئ تو پتا چلا اردو ھماری قومی زبان ھے تو جان کر خوشی ھوئ کہ شکر ھے اردو ھی ھماری قومی زبان ھے اگر انگلش ھوتی تو ھمارا کیا ھوتا :confused:
میں غصہ اردو میں کرتی [...]
