محفوظات برائے February، 2010
عید میلاد النبی کیسے منانی چاھیے – کیا ھم مقصد سے ھٹ رھے ھیں
February 28، 2010 کو sadiasaher نے مذہب اور ھم کے تحت شائع کيا. | 15 آراء
ٹی وی کے ھر چینل پہ عید میلاد النبی کے پروگرام کافی دنوں سے آرھے ھیں لوگوں کی تیاریاں جلسے جلوس چراغاں ھر مسجد میں درود اور نعتیں پڑھی جا رھی ھیں
بچپن کی عید میلاد النبی جب بھی یاد آتی ھیں تو بہت اچھا لگتا ھے پر رونق بازار ھر طرف چراغاں رات کوبھی لگتا [...]
محبت کا دن بھی گزر گیا
February 16، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
بلا آخر محبت کا دن گزر گیا جس نے کسی کو گلاب دینے تھے دے دیے محبت کا اظہار کرنا تھا کر دیا اب پھر سے لوگ غمِ روزگار میں مصروف ھوگئے ھو ں گے
میڈیا میں شور تھا بازاروں میں رش تھا ھر کوئ خوش تھا محبت کا دن آنے والا ھے انھیں اظہار محبت [...]
میرے نانا جان
February 12، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
دروازے پہ کوئ زور سے آواز دے رھا تھا امی نے پوچھا تو اس نے کہا آپ کے والد وفات پا گئے ھیں — مگر وہ تو ابھی ایک گھنٹہ پہلے ھمارے گھر سے گئے ھیں آپ شاید کسی غلط گھر میں اطلاع دے رھے ھیں نہیں میں ڈاکٹر نذیر احمد کی بات کر رھا [...]
مزيد..>>اب سیاست پہ نہیں لکھنا
February 10، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 2 آراء
میں نے کبھی سوچا نہیں تھا میں سیاست پہ لکھونگی سیاست اور سیاست دانوں سے مجھے الرجی ھے نہ ان کی باتوں میں حقیقت ھوتی ھے نہ وعدوں میں کوئ سچائ ۔
مگر کیا کیا جائے اب جب بھی ٹی وی آن کرو دل دہلانے والی خبریں سننے کو ملتی ھیں مجال ھے کبھی کوئ خوشی [...]
سوال اب بھی وہی ھے
February 5، 2010 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 1 رائے
عافیہ صدیقی مجرم قرار پائ کیا یہ پہلے سے طے نہیں تھا یا لوگوں نے کچھ اور سوچا ھوا تھا کہ فیصلہ سے سے ھٹ کر ھوگا اگر کسی نے ایسا سوچا ھوگا تو وہ کافی خوش فہم ھوگا جب سے مقدمہ عدالت میں آیا میڈیا کے سامنے وہ ھی آتا رھا جتنا امریکی حکومت [...]
مزيد..>>