میں وہ کس طرح سے کروں بیان جو کیے گئے ھیں ستم یہاں دیکھنے والی وڈیو ھے
7، January 2010 کو sadiasaher نے شائع کيا.
موضوع: میری پسند
آراء
2 آراء برائے تحرير ”میں وہ کس طرح سے کروں بیان جو کیے گئے ھیں ستم یہاں دیکھنے والی وڈیو ھے“
اپني رائے ديجيے

مینے یہ وڈیو آج ہی دیکھی ہے اور کیا کہوں کہ ایک دردانگیز گیت کی درد انگیز تفسیر ہے!
اللہ میرے وطن کے ہر کونے کو اور اس کے رہنے والے ہر شخص کو اپنی حفظ و اماں میں رکھے درد اور تکلیف کبھی انکا مقدر نہ بنیں آمین یا رب العالمین
سلام عبداللہ
دعا کے لیے آمین ——
یہ پاکستانی ڈرامے میں گانا ھے — اور بہت ھی خوبصورت بول ھیں
مگر جس نے اس کی وڈیو سٹینگ کی ھے گانا اور بھی اثر انگیز ھو گیا ھے