مجھے بور قسم کے گانے سن کر بہت مزا آتا ھے ایک بور سا گانا

4، January 2010 کو sadiasaher نے شائع کيا.

YouTube Preview Image
Share and Enjoy:
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
Share This Post

موضوع: میری پسند

آراء

4 آراء برائے تحرير ”مجھے بور قسم کے گانے سن کر بہت مزا آتا ھے ایک بور سا گانا“

  1. ریحان بتاريخ January 4، 2010 بوقت 8:35 am

    آپ تو بور پو اپنے بلاگ ریڈرز کو بھی بور سمجھا ہے

  2. ریحان بتاريخ January 4، 2010 بوقت 8:36 am

    اور ایک ٹپ دینی ہے ۔۔

    آپ اگر اپنے بلاگ کمنٹس میں ۔۔ ایجکس سسٹم کا استعمال کریں گے تو ویڈیو پوسٹ میں کمنٹ آتے ہوے پیج کو ری لوڈ ہونا پڑے گا ۔۔

    باقی معاشااللہ آپ بہت سمجھدار ہیں

  3. محب علوی بتاريخ January 5، 2010 بوقت 1:45 am

    واقعی بور ہے یا ایسے ہی مذاق کر رہی ہو سعدیہ

  4. sadiasaher بتاريخ January 5، 2010 بوقت 4:44 am

    سلام ریحان

    یہ مجبوری ھے جو بلاگ پہ آئے اسے ھم جو بھی لکھ دیتے ھیں لوگوں کو پڑھنا پڑتا ھے ھم دکھی ھوں یا خوش ھمارے ساتھ سہنا پڑتا ھے
    اور سیاسی تبصرے کوئ خوشگوار تاثر نہیں چھوڑتے طبعیت پہ ۔۔۔
    گانا کیسا لگا کتنا بور تھا ؟؟؟

    سلام محب

    میرا پہلا بلاگ نئے سال کی مبارک باد والا اردو ویب پہ نہیں آیا تھا یہ صرف چیک کرنے کے لیے لگایا تھا پیچھلی بار پتا نہیں کیا مسلہ ھوا تھا سمجھ نہیں آیا

اپني رائے ديجيے


Englishاردو



Englishاردو