ایک دل کو چھونے والا خوبصورت گیت
15، December 2009 کو sadiasaher نے شائع کيا.
موضوع: میری پسند
آراء
9 آراء برائے تحرير ”ایک دل کو چھونے والا خوبصورت گیت“
اپني رائے ديجيے
15، December 2009 کو sadiasaher نے شائع کيا.
موضوع: میری پسند
9 آراء برائے تحرير ”ایک دل کو چھونے والا خوبصورت گیت“
اپني رائے ديجيے
اسلام ہ علیکم!
محترمہ آپ نے بجا فرمایا ہے واقعی دل کو چھو لینے والے گیت ہے
میں وہ کس طرح سے کروں بیاں
جو کئے گئے ہیں ستم یہاں
بہت شکریہ خوبصورت شئیرنگ ہے
وسلام اور سلام گمنام جی
شکریہ پسند کرنے کا
اسلام و عیکم۔ میری ذات ذرہ بے نشاںکو ڈاون لوڈ کیسے کروں۔کیا گیت ھے یا ر میری توبس کروادی اس گیت نے رلاء دیا مجھے۔اب اسکو محفوظ کیسے کروں۔
سلام اور ویلکم میر صغیر اللہ
میرا خیال ھے میں نے صیحیح نام لکھا ھے
کچھ سوفٹ ویئر ھیں جن سے یو ٹیوب سے گانے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ھیں ٹرائ کر کے دیکھیں اگر آپ کو پتا ھو تو
اسلام و علیکم۔ مژاجِِِ مقدس حسبِ معمول بخیر ھوں گے۔جس معلم نے 6 سالھ بچے کو ما راھے اُسے پھا نسی دینی چا ھیے اُسےمعلم کہنا درست نہی ھو گا۔ ھما رے معا شرے میں علم کی کمی ھے۔ ایسے معاشرے سے آپ کیا توقع کریں گے جہاں لوگ سڑک پر چلتے ھو ئے ایک اندھے نا بینا شخص کو حا فظ جی کھ کر مخا طب کرتے ھوں۔بے شک وھ جا ہل ھو یا غیر مسلم ۔اور ہر داڈھی والے کو مولوی کہ دیتے ہیں انسان تو دور کی بات ہے ہما رے مذ ہب میں تو جا نور کے بھی حقوق ہیں۔لیکن میں تمام دوستوں سے اپیل کرتا ھوں کہ آپ تمام معلمین کو اس نظریئے سے نہی دیکھھ سکتے۔ھما را فرض ہے کہ ھم خود مد ارس میں جا کر اپنے بچوں کے اسا تذھ سے ملاقات کرتے رہیں۔اور کوشش کریں کھ اپنے ذہین بچوں کو مذہب کی تعلیم دلوائیں۔ انتہائی معزرت کے سا تھ کہ ھما رے ھاں عموماً ایسا ھورہا ھے کہ ھم اپنے ھونہار اور ذہین بچوں کو ڈاکٹر پا ئیلٹ اور انجئینربنا نا چاھتے ہیں اور اصل میں جو بچوں میں اندھا معذور اپاہج یا کند ذہن ھو اُسے ھم حا فظ یا عالم بنانے کی سوچتے ھیں تو پھرگلہ و شِکوھ کیوں ؟؟ اگر با ت سمَجھ آ گئ ھو تو میرے لئیے دُعا کیئجے گا۔بصورت دیگر میں آپ سب کے حق میں دُعا کرتا رھوں گا۔ رب ہماراحا می و ناصر ھو ا لللھ حافظ۔ مہر صغیر اُلللھ سلیم پوری۔ پیرمحل۔
اسلام و علیکم ۔ کو ن کہتا ھے بعد قتل وھ رویا ھو گا۔۔۔۔ کہاں حسین کا غم کہاں یزید کی آنکھ۔ ٰٰٰ ٰ اوقاتٰٰ ٰ ۔۔ واھ رے پا نی۔۔۔، پانی اوپر جائے تو پھاپ ۔۔پانی نیچے آئے تو پارش۔۔۔جم کر گرے تو اولہ۔۔۔ گر کر جمے تو برف۔۔۔۔ پتے پر گر ے تو شپنم ۔۔۔پتے سے نکلے تو عرق۔۔۔۔۔۔ آنکھ سے گرے تو آنسو۔۔۔۔۔ اور گر کر بہے تو دریا۔۔۔ حضرت اسماعیل کے قدموں تلے نکلے تو زم زم ۔۔۔۔ حضرت محمد کی اُنگلیوں سےنکلے تو کوثر۔۔۔۔۔ اور جہاں پند ھو جائے تو کہلاے کربلا۔ کرب و بلا ۔۔۔ ا لللھ حا فظ ۔۔۔ مہر صغیر اُ لللھ سلیم پوری ۔۔۔ پیرمحل ۔۔
سلام محترم مہر صغیر اللہ
آپ نے غالباً یہ تبصرہ میرے دوسری تحریر چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت کے بارے میں کیا ھے بہت سی باتیں آپ کی ٹھیک بھی ھیں — ھم کہتے ھیں معاشرہ بگڑ رھا ھے معاشرہ ھم سب سے مل کر بنتا ھے ھمیں بہت کچھ کرنا چاھیے مگر ھم نہیں کرتے – پاکستان میں تبدیلی آرھی ھے مگر افسوس ترقی نہیں کر رھے اخلاقی طور پہ تنزل کی طرف مائل ھیں
دوسرا تبصرہ آپ نے محرم کے حوالے سے کیا ھے حسین نے حق کی خاطر لڑ کر اپنی جان قربان کی سب کے لیے ایک مثال قائم کی — اگر دیکھا جائے تو یزید تو اب بھی ھے ایک مسلسل کربلا آج بھی ھے بے گناہ لوگ آج بھی مارے جا رھے ھیں مگر صلہ کہیں نظر نہیں آرھا
بہت خوب
نصرت فتح علی خان مرحوم نے موسیقی میں ایک نیا ٹرینڈ بنایا ہے آج کا کوئی بھی اچھا گیت نصرت فتح علی خان مرحوم کے اثر سے بچا ہوا نہیں ہوتا
سلام شاکر القادری جی
اکثر لوگ جو عام راستے سے ھٹ کر اپنا راستہ بناتے ھیں ان کا نام تاریخ میں ردج ھو جاتا ھے نصرت فتح علی خان مرحوم کا اپنا مقام تھا اور رھے گا