کون ایسے بول سکتا ھے ؟؟
2، December 2009 کو sadiasaher نے شائع کيا.
موضوع: میری پسند
آراء
7 آراء برائے تحرير ”کون ایسے بول سکتا ھے ؟؟“
اپني رائے ديجيے
2، December 2009 کو sadiasaher نے شائع کيا.
موضوع: میری پسند
7 آراء برائے تحرير ”کون ایسے بول سکتا ھے ؟؟“
اپني رائے ديجيے
اچھا
تسی دسو کون بول سک دا ہے
سلام فیضان
سلام کامی
میں نے تو پوچھا ھے تسی دسو کون بول سکتا ھے
میں بھی بول سکتا ہوں لیکن ایسے نہیں ویسے
اسلام و علیکم!
شکریہ محترمہ آپکا
ویسے اسکا لفظ لفظ خود گواہی دیتا ہے
برادر خرم شہزاد خرم نے لکھا ہے کہ میں بھی بول سکتا ہوں لیکن ایسے نہیں ویسے
تو استدعا ہے کہ برادر بول تو ہر کوئی سکتا ہے کوئی ایست تو کوئی ویسے
شکریہ آپ کا
کبھی ہم کو عزت بخشیں کہ ہم آپ کو بھی سن سکیں اور سعدیہ سحر کیا آپ بھی کچھ کہتی ہیں یا صرف سنتی ہیں ؟
اللہ نگہبان
گمنام شہری
سلام محترم گمنام
میں نا کسی کی سنتی ھوں نا سناتی ھوں میں صرف لکھتی ھوں
اگر آپ کچھ سنانا چاھتے ھیں تو ضرور سنا سکتے ھیں میں اپنے بلاگ پہ لگا دوں گی
اپنا نام بھی لکھ دیا کریں نام چھپاتے کیوں ھیں مشرف ھیں یا بن لادن
اسلام و علیکم ۔ واھ بہت پہلے اس فلم کو دیکھا تھا مجھے آج بھی یاد ھے کہ فلم چھوڑ کر کئ دِنوں تک بار بار اس شاعری کو سنتے رھے کیا انداز و آواز ھے نانا پاٹیکر کی اس پہ مادھوری کی اداکاری ؟؟؟؟واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔۔ مہر صغیر اُللہ سیلیم پوری ۔ پیرمحل ۔