محفوظات برائے December، 2009
happy new year
December 31، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 2 آراء
مزيد..>>میں نہیں کہتی عوام کہتے ھیں
December 30، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
یہ بندی ناچیز بہت خاموش طبیعیت انسان ھے کسی کو کچھ نہیں کہتی جو بھی کہتے ھیں یہ عوام کہتے ھیں یہ عوام بھی عجیب چیز ھیں دس مرتے ھیں بیس اور پیدا ھو جاتے ھیں شروع شروع میں جب دھماکے ھوتے تھے تو رحمان ملک فوراً آکر جنت کی خوشخبری سنا [...]
مزيد..>>اسلام اور اسرائیل
December 29، 2009 کو sadiasaher نے مذہب اور ھم کے تحت شائع کيا. | 16 آراء
ھم کچھ لوگ بات کر رھے تھے اگر انھیں موقعہ ملا تو وہ پاکستان کے لیے کیا کریں گے ھر کوئ انقلان لانے کی بات کر رھا تھا میں نے کہا اگر مجھے پاکستان کے لیے کچھ کرنے کا موقعہ ملا تو میں اسرائیل کے نظام تعلیم کا مطالعہ کرونگی ان کا تعلیم کا نظام [...]
مزيد..>>مشرقی ماں بیوی اور سیاسی لیڈر
December 27، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
مجھے بے نظیر سے اختلاف رھا ھے وہ دو بار اقتدار میں آئیں عوام کی اکثریت ان کے ساتھ تھی جو وہ ملک کے لیے کر سکتی تھیں انھوں نے وہ نہیں کیا آج ٹی وی پروگرام دیکھتے ھوئے میں سوچ رھی ھوں جب وہ پہلی بار وزیرِ اعظم بنی تو پنتیس سال عمر تھی [...]
مزيد..>>اگر میں صدر ھوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
December 26، 2009 کو sadiasaher نے طنزومزاح کے تحت شائع کيا. | 11 آراء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر صدر ھوتی توجو روایات ھمارے صدرور نے قائم کی ھیں انھیں آگے بڑھاتی دنیا ھر بڑے ملک میں میرا گھر ھوتا آدھی کابینہ میرے رشتے داروں سے بھری ھوتی میرے سب دوست واقفکار وزیر اور سفیر ھوتے
میں ھر تین ماہ بعد عمرہ کرتی سرکاری خرچے پہ اپنے پورے خاندان کے [...]
اے قائد ھم شرمندہ ھیں
December 25، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
محمد علی جناح جنھیں ھم قائد اعظم کہتے ھیں پاکستانی سب رہنماؤں کے رہنما ۔ ھمارے قائد جنھوں نے ھمیں ایک آزاد ملک کا تحفہ دیا ۔ بدلے میں ھم نے ھر نوٹ پہ ان کی تصویر لگا دی مگر رشوت لیتے یا دیتے ھوئے کبھی شرمندہ نہیں ھوتے غبن کرتے ھوئے ملکی دولت کو [...]
مزيد..>>قرض دار اور خواجہ سرا
December 24، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
خواجہ سرا اور قرض دار ابھی ایک خبر پڑھی جس میں چیف جسٹس نے خیال ظاہر کیا ھے قرضے وصول کرنے کے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کی جائیں
زرا تصور کریں خواجہ سرا ھنستے گاتے تالیاں بجاتے قرضہ وصول کرنے جا رھے ھیں بہت سے وزیروں کو تو پہچاننا [...]
چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت
December 18، 2009 کو sadiasaher نے مذہب اور ھم کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
ابھی ٹی وی پہ خبر دیکھی ایک چھ سالہ بچے کو معلم نے تشدد کر کے مار دیا اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنا سبق یاد نہین کیا تھا کیا یہ اتنا بڑا قصور ھے جس کی سزا میں ایک چھوٹے سے بچے کے ڈنڈے گھونسے لاتیں مار مار کر جان [...]
مزيد..>>وہ زخم آج بھی رستا ھے
December 16، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
آخری وقت تک دادی جان کے لبوں پہ ایک ھی بات تھی میرا بشیر آئے گا تایا بشیر فوج میں تھے مشرقی پاکستان میں تعینات تھے 1971 کے بعد ان کا کچھ پتا نہیں چلا وہ کہاں ھیں ان کی فیملی تھی بیٹی اور بیٹا تھا کسی نے کہا وہ جنگ میں شہید ھو [...]
مزيد..>>ایک دل کو چھونے والا خوبصورت گیت
December 15، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
مزيد..>>آخر کب تک —–
December 14، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
پیپلز پارٹی کے کسی بھی ممبر سے پوچھا جائے حالات کب سدھریں گے مسائل کب حل ھوں گے مسائل بڑھتے جا رھے ھیں تو ان کا جواب ھوتا ھے یہ مسائل ھمارے پیدا کردہ نہیں ھیں یہ ھمیں وراثت میں ملے ھیں پیچھلی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ھے
اگر سب کچھ پیچھلی حکومت کا [...]
کیا یہ میرا خواب تھا ؟؟
December 11، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
آج ایک نئ زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کرنے وزیرِ اعظم تشریف لا رھے تھے سب کے چہرے خوشی سے دمک رھے تھے وزیرِاعظم سادہ شلوار قمیض زیبِ تن کیا ھوا تھا کسی نے ان سے پوچھا پہلے وزیرِاعظم زیادہ ترتھری سوٹ پہنتے تھے تو انھوں نے مسکرا کر کہا شلوار قمیض پاکستان کا قومی لباس [...]
مزيد..>>یہ ملک کس کا ھے ؟؟؟؟
December 9، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
کل ایک خبر پڑھی جو چھوٹی سی تھی مگر اس کے پڑھنے کے بعد بہت سے سوالات میرے ذہن میں اٹھنے لگے لاھور میں پولیس نے ایک کار کو روکا تلاشی کے لی کہا مگر انھوں نے شیشے نیچے نہیں کیے اس میں چار غیر ملکی سوار تھے پولیس والوں کی کسی بات کا ان [...]
مزيد..>>میرا آئیڈیل ——- زرداری
December 7، 2009 کو sadiasaher نے طنزومزاح کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
بے نظیر زندہ تھی تو بس وہی دکھتی تھیں ان کے پیچھے ھاتھ باندھے کھڑے زرداری پہ کبھی نظر ھی نہیں پڑی تھی بے نظیر کی زندگی میں میں انھیں مسٹر بے نظیر کہا کرتی تھی بے نظیر کی وفات کے بعد انھوں نے پاکستان کھپے کا نعرہ بلند کیا اور سیاست میں ایسا [...]
مزيد..>>کالمی لوٹے
December 3، 2009 کو sadiasaher نے سیاست، کالم کے تحت شائع کيا. | 16 آراء
میرے جیسے کتنے لوگ ھوں گے جو پاکستان سے دور ھیں ملکی حالات جاننے کے لیے صبح صبح مختلف اخبارات کے کالم کا مطالعہ کرتے ھیں میری طرح وہ بھی سمجھتے ھیں کالم نگار جو بھی کہہ رھا ھے سچ کہہ رھا ھے اس کی ھر بات پہ یقین کر لیتے ھیں جس سیاست دان [...]
مزيد..>>کون ایسے بول سکتا ھے ؟؟
December 2، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 7 آراء
مزيد..>>