میری طرف سے سب کو عید مبارک

27، November 2009 کو sadiasaher نے شائع کيا.

YouTube Preview Image

عید مبارک سب کو

Share and Enjoy:
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
Share This Post

موضوع: Uncategorized

آراء

5 آراء برائے تحرير ”میری طرف سے سب کو عید مبارک“

  1. محمد طارق راحیل بتاريخ November 27، 2009 بوقت 12:55 pm

    بچپن کی عید کیا خوب ہوا کرتی تھی
    خوشیوں کی تتلی ہر سو اڑا کرتی تھی
    بکرے جلدی لائیں کہہ کہہ کر
    ابوکو ہم روز ستاتے تھے
    اور پھر بکرے آجانے پر
    انکے سنگ ہم اپنا سارا وقت بیتاتے
    کبھی انھیں کھلاتے، کبھی انھیں سجاتے
    دوستوں کو بلا بلا کر
    بکرے کو دکھاتے تھے
    یہ ٹکر نہیں مارے گا تم ہاتھہ اسے لگالو
    اس بھی اب تم اپنا پکا دوست ہی بنالو
    پھر عید کا دن آجاتا تھا ، آنسو آنکھوں میں بھرکر
    بس یہی کہا کرتے پلیز اس کو نا کاٹیں
    یہ بہت پیارا ہے، یہ تو میرا دوست ہے نا
    پھر امی نے سمجھا یا تھا
    اپنی پیاری چیز کی قربانی
    سنت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ہے
    یہی ہے حکم اور خوشنودی الله کریم کی ہے

  2. ڈفر - DuFFeR بتاريخ November 27، 2009 بوقت 3:02 pm

    میری طرف سے سبکو خیر مبارک

  3. کنفیوز کامی بتاريخ November 27، 2009 بوقت 10:27 pm

    عید مبارک بہت بہت اور گوشت کم کھائے گا ورنہ سستی پر جائے گی اور ہم چلبلی تحریروں سے محروم ہو جائیں گے ۔

  4. شعیب صفدر بتاريخ November 28، 2009 بوقت 12:08 am

    آپ کو بھی عیدمبارک

  5. sadiasaher بتاريخ November 28، 2009 بوقت 11:34 pm

    سلام طارق راحیل

    واؤ نائس ———— بہت اچھی نظم ھے
    بچپن میں شوق ھوتا ھے کب بڑے ھونگے جب بڑے ھو تے ھیں تو اپنے بچپن کویاد کرتے ھیں

    سلام ڈفر
    ویلکم میرے بلاگ پہ یقینا عید اچھی گزری ھوگی

    سلام کامی

    میں گوشت بہت کم کھاتی ھوں اپمی کسی اچھی تحریر کا مجھے بھی انتظار ھے

    سلام اور شکریہ شعیب جی

اپني رائے ديجيے


Englishاردو



Englishاردو