محفوظات برائے November، 2009
میری طرف سے سب کو عید مبارک
November 27، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
عید مبارک سب کو
مزيد..>>دولت مند ۔۔ حکمران ۔۔۔۔۔۔ اور توکل اللہ
November 25، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
جس امیر کبیر انسان کو دیکھو وہ دولت اکٹھا کرنے مین مصروف ھے دو سے چار کیسے اور چار سے سولہ کیسے کرنے ھیں دولت کے انبار لگا رھے ھیں کچھ لوگوں کے پاس اتنی دولت ھے جس کا انھیں خود بھی علم نہیں کس کس بنک میں کتنے اکاؤنٹ ھیں کس اکاؤنٹ میں [...]
مزيد..>>ایک بار بلاگرز کو بھی آزمانا چاھیے
November 23، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 31 آراء
باسٹھ سال ھو گئے پاکستان کو بنے ھوئے
اتنے عرصے میں قوم نے جمہوریت کو آزمایا
جاگیر داروں آزمایا
صعنتکاروں کو بھی موقعہ دیا
وڈیرے بھی آئے
مارشل لاء بھی — آمریت کو بھی دیکھ لیا
یہ سب لوگ پڑھے لکھے اتنے تھے کہ بی اے کی ڈگری ان کو جعلی لینی پڑی
ویسے ھر کسی کو آزما چکے ھیں
ھمارے پاس قیادت [...]
زندگی کا سفر ———-
November 21، 2009 کو sadiasaher نے میری ڈائری کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
زندگی کا سفر بھی کیسا ھے انسان سفر کا آغاز کرتا ھے ڈوبتا ھے سمبھلتا ھے کئ طوفانوں کا سامنا کرتا ھے کبھی ھمت ھار دیتا ھے کبھی نئے حوصلے سے سفر کو آگے بڑھاتا ھے کبھی تھک کر رک جاتا ھے کبھی تیز چلنے لگتا ھے کبھی سفر بہت خوشگوار ھوتا ھے کبھی کالے [...]
مزيد..>>ایک سوال— اگر افغانستان امریکہ کا ھمسائیہ ملک ھوتا تو
November 20، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
ابھی ایک بات سوچ رھی تھی اگر افغانستان امریکہ کا ھمسائیہ ملک ھوتا تو
کیا گیارہ ستمبر کے بعد امریکہ افغانستان پہ ایسے حملہ کرتا ؟؟
کیا وہ اتنی جلدی اپنی سرحد پہ خود آگ لگاتا ؟؟
جو آج پاکستان پہ خود کش حملے ھو رھے ھیں کیا پھر ھوتے ؟؟
کیا پاکستان میں ایسی آگ تب بھی [...]
کیا ھر شوہر مجازی خدا کہلانے کا حقدار ھوتا ھے ؟؟؟
November 16، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 14 آراء
ٹی وی پہ ایک ڈرامہ آرھا تھا جس میں غلطی عورت کی نہیں ھوتی اسے پھر بھی جھکنے پہ مجبور کیا جاتا ھے اس لیے کے مرد مرد ھے وہ مجازی خدا ھے
میں سوچ رھی تھی خدا کیا ھوتا ھے
وہ کون سے خوبیاں ھیں جن کی وجہ سے ایک مرد کو مجازی خدا کہا گیا
ایک [...]
خوشی اور خوشحالی
November 15، 2009 کو sadiasaher نے میری ڈائری کے تحت شائع کيا. | 7 آراء
پاکستان میں بہت سے لوگ اس لیے خوش نہیں زندگی بسر کرنے کے لیے جو بنیادی چیزیں ضروری ھیں وہ انھیں میسر نہیں ان کے لیے زندگی صرف امتحان ھے ایک وقت کے کھانے کے بعد دوسرے وقت کی فکر کبھی بیماری کبھی کوئ اور آزمائش زندگی سے تنگ آکر کچھ خود کشی کرتے ھیں [...]
مزيد..>>اس میں نئ خبر کیا ھے ؟؟
November 13، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 3 آراء
ایک فرانسیسی اخبار کے مطابق پاک بحریہ نے 1994ء میں تین فرانسیسی سب میرین خریدی تھیں ۔ صدر زرداری نے ان سب میرینوں کی خریداری پر 43 لاکھ ڈالرز وصول کیےاس میں نئ خبر کیا ھے
وہ صدر بننے سے پہلے ساری دنیا میں مسٹر ٹن پرسینٹ مشہور تھے جب صدر بنے تو بہت سے اخبارات [...]
یار ڈاڈھی آتش ———
November 12، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 7 آراء
مزيد..>>سیاسی بیان اور عوامی تبصرے —- 2
November 11، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 3 آراء
امریکہ پاکستان سے طلاق نہین چاھتا —- ھلیری کلنٹن
یہ خفیہ شادی کب ھوئ ۔ ان میں سے لڑکی کون اور لڑکا کون ھے – امریکہ میں سب چلتا ھے پاکستان میں نہیں — عوام
ملک دشمن عناصر سے آہنی ھاتھوں سے نپٹا جائے گا—— وزیرِ داخلہ
دونوں ھاتھوں میں کشکول ھے وہ آھنی ھاتھ کہاں ھے — [...]
نجانے وہ کون لوگ تھے
November 10، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
نجانے وہ کون لوگ تھے جو دوسروں کے لیے جیتے تھے جو اپنے لیے سپنے نہین دیکھتے تھے بلکہ ساری قوم کے لیے خواب دیکھتے تھے جو اپنے لیے نہیں جیتے تھے بلکہ دوسروں کے لیے جیتے تھے وہ کون سا زمانہ تھا جس میں لوگوَن نے اپنی جانیں قربان کیں اپنے آنے والی [...]
مزيد..>>ایک سوال — کیا قربانی ھر مسلمان پہ فرض ھے ؟؟
November 6، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 18 آراء
ابھی جنگ میں سردار احمد قادری کے کالم پڑھا اس میں انھوں نے کچھ سوال کیے تھے ایک سوال قربانی کے بارے میں تھا انھوں لکھا ھے رسولِ کریم کی سوانخِ حیات کامطالعہ کیا میں نے کہیں یہ نہیں پایا کہ رسولِ کریم نے ان ایام میں جب آپ نے حج نہیں کیا مکہ معظمہ [...]
مزيد..>>سیاسی بیان اور عوامی تبصرے
November 4، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
کفایت شعاری کے لیے ھفتے میں دو سرکاری چھٹیوں کی تجویز وزیرِ خزانہ شوکت ترین
اگر سرکار کو ھی چھٹی دے دی جائے تو سارا ملکی خزانہ بچ جائے گا ۔۔۔۔۔۔ عوام
ملک میں آبی بحران بڑھتا جا رھا ھے وزیراعظم
ملک میں پینے کا پانی کم اور کالا پانی زیادہ ھو رھا ھے حکومت اس کی طرف [...]
