محفوظات برائے October، 2009
امن کی فاختہ مر چکی ھے
October 31، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
کتنے ھی لوگ اٹھے
ھاتھوں میں ھتھیار لیے
امن کے خواہاں
لاکھوں کی فوج لیے
ملک ملک قریہ قریہ
کبھی فضا
کبھی زمیں ہلا دی
کتنے لوگ مرے
کتنے گھر ویران ھوئے
کتنے سپنے ٹوٹے
امن کی تلاش میں بھٹکنے والے
بندوق کے زور پہ امن کرنے والے
ھر دور مین ناکام ھوئے ھیں
بارود کے ڈھیر پہ لوگ سکون کی نیند نہیں سوتے
جو اب یہ کہتے [...]
میں کیا لکھوں ؟؟؟
October 29، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 11 آراء
بہت دن ھو گئے کچھ نہیں لکھا کچھ لکھنے کو دل بھی نہیں کرتا کیا لکھوں ؟؟
کس موضوع پہ لکھوں ؟
زلزلہ ذدگان پہ لکھوں ؟ جو اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی ٹین کے بنے ھوئے گھروں میں رہ رھے ھیں —-
سوات کے اجڑے ھوئے لوگوں پہ لکھوں ؟
وزیرستان پہ لکھوں ؟؟ یا بلیک [...]
پیار ھے جو جرم دیوار میں چنوا دیجیئے مجھے
October 20، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
محبتوں کے صلے میں جزا دیجیئے مجھے
بدلے میری وفاؤں کے وفا دیجیئے مجھے
میرے ساتھ میری سانسیں بھی قید ھیں
جینے کیلیے تھوڑی سی ھوا دیجیئے مجھے
خوش رھیے آپ کوئ گلہ ھم نہیں کرتے
زندگی کی نہیں تو مرنے کی دعا دیجیئے مجھے
ھاں مانتی ھوں میں- میں نے پیار ھے کیا
پیار ھے جو جرم دیوار میں چنوا دیجیئے [...]
سنو ۔۔۔۔۔۔۔ !!!! میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے
October 17، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
سنو ۔۔۔۔۔۔۔ !!!!
میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے
جہاں مسکراہٹیں ھوں
جہاں خوشیوں کے ترانے ھوں
سنو ——!!!
مجھے سکون کی تلاش ھے
مجھے دھشت ذدہ چہرے بے چین کرتے ھیں
سنو—–!!!
کیا تم مجھے بتاؤ گے
یہ زندگی کہاں ملتی ھے
میرے دیس میں موت کے سوداگر
گلی گلی موت بیچ رھے ھیں
ھر طرف لاشیں ھیں
خوف ذدہ چہروں کے بیچ
کچھ زندہ لاشیں
مجھے ان [...]
ھمارے سیاست دانوں میں وقت گزرنے کے ساتھ کیا تبدیلی آئ ھے
October 13، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 15 آراء
ھمارے سیاست دانوں میں وقت گزرنے کے ساتھ کیا تبدیلی آئ ھے
غوور کریں تو کافی تبدیلی آئ ھے پہلے سے بوڑھے ھو گئے ھیں اکثر کے بال جھڑ گئے ھیں
کچھ نے وگ لگوا لی ھے
کچھ نے نقلی بتیسی
کچھ پاکستان کے حالات کا زکر کرتے ھوئے بنا گلیسرین لگائے آنسو ٹپکانے میں کامیاب ھو جاتے ھیں
وقت [...]
امریکہ امریکہ ھے پاکستان نہیں
October 9، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 2 آراء
اسلام آباد میں ھفتہ وار میڈیا بریفینگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ھے کہ کیری لوگر بل کی دستاویزدوطرفہ مزاکرات سے طے نہیں بلکہ اس کی قانون سازی امریکی حکومت نے کی ھے اور وزیر اعظم واضع کر چکے ھیں کہ پاکستان کیری لوگر بل کی شرائط ماننے کا پابند نہیں کیا کوئ [...]
مزيد..>>میری ٹیچر ایک یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچرز ڈے
October 6، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
آج دنیا میں ٹیچرز ڈے منایا جا رھا ھے ان کو خراجِ عقیدت پیش کرنےکا دن ان کے مسائل کو زیر ِبحث لانے کا دن ان کی اہمیت اجاگر کرنے کا دن آج اپنی یادوں کو صفحے پلٹے اپنی ٹیچرز کو یاد کیا جو آج مجھ سے بہت دور ھیں مگر زندگی کے بارے میں [...]
مزيد..>>دل یہ ھمارا دل
October 2، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
میڈیکل نقطہ نگاہ سے دل ایک چھوٹا سا عضو ھے جو ھمارے جسم کو خون سپلائ کرتا ھے مگر ھر انسان کی سوچ اور خیال اس کے بارے میں الگ ھے
کیونکہ دل کا معاملہ سب کا الگ ھوتا ھے
دل کی بات دل والے سمجھتے ھیں
کسی کا دل پاگل ھوتا ھے کسی کا دیوانہ
کسی کا دل [...]
