محفوظات برائے September، 2009
ھم خدا ھیں
September 30، 2009 کو sadiasaher نے سیاست، کالم کے تحت شائع کيا. | 8 آراء
ایک خبر نظر سے گزری بہت سے لوگوں نے پڑھی ھوگی کچھ نے افسوس کیا ھوگا کچھ نے نظرانداز کیا ھوگا ایسی خبریں آئے دن اخبارات کی زینت بنتی رھتی ھیں یہ خبر آپ نے بھی دیکھی ھوگی
بی بی سی ۔۔۔۔۔۔لاہور کے نواحی علاقے پھول نگر میں مقامی دیہاتیوں نے تین خواتین پر جسم فروشی [...]
عوام کا چیلینج
September 29، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 6 آراء
ایسے ھی بیٹھے بیٹھے
دماغ میں سیاسی کیڑا بلبلایا
تو میرا دل میں یہ خیال آیا
او ھو یہ تو شعر بن گیا مگر میں اس وقت شاعری کے موڈ میں نہیں ھوں
حکومت کا اعلان تھا جو کوئ قابل احترام ھستیوں کے بارے میں ایس ایم ایس کرے گا
اسے سزا ملے گی مگر یہ غریب عوام بھی کیا [...]
شہیدوں کا وطن
September 28، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 3 آراء
جنت جانے کی آرزو کس مسلمان کے دل میں نہیں ھے تقویٰ سے زندگی بسر کرو کو جنت میں جا سکتے ھیں اللہ کی راہ جان دو تو شہادت کا درجہ پاتا ھے اللہ تعالیٰ فرماتا ھے شہیدوںکو مردہ نہ کہو وہ زندہ ھیں مگر تم شعور نہیں رکھتے انسان ھمیشگی کی زندگی چاہتا ھے [...]
مزيد..>>میرے وطن میں عید کیسی گزری ھوگی
September 22، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
رمضان میں جن کے روزے آٹے کی لائینوں میں گزرے
جو لوگ میٹھی عید منانے کے لیے چینی کو ترستے رھے
جن کے پیارے روزے میں ایک وقت کی روٹی کے لیے قدموں تلے روندھے گئے
جن کے سحری اور افطاری وقت بھی فاقے ھوتے رھے
ان کی عید کیسی گزری ھوگی
حیرت کی بات ھے نہ
ایک ھی سرزمین
ایک ھی [...]
میری پسندیدہ ترین جیسے ھزار بار سنا
September 22، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
مزيد..>>رمضان کوالودع اور آنے والی عید کی سب کو مبارک
September 19، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
مزيد..>>انٹرویو
September 17، 2009 کو sadiasaher نے انٹر ویو کے تحت شائع کيا. | 15 آراء
اسلام واعلیکم
یہ میرا انٹر ویو منظر نامہ پہ آیا تھا یہاں میں اپنے ان دوستوں اور رشتے داروں کے لیے لگا رھی ھوں جو میرے بلاگ پہ چوروں کی طرح آتے ھیں بنا کوئ تبصرہ کیے چلے جاتے ھیں پھر فون کر کے بتاتے ھیں اچھا لکھا تھا فون کرنے مین جو وقت [...]
میں نے کہا مجھے عشق ھے
September 15، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
میں نے کہا مجھے عشق ھے
اس ذات سے جو خالقِ کائنات ھے
جو میری شہ رگ کے قریب ھے
جس کے ھاتھ میں میرا نصیب ھے
وہی میرا مالک میرا محبوب ھے
اس نے مجھے خوشیاں دیں
میں ان میں مگن ھوگئ
اس نے مجھے نوازا میں مغرور ھو گئ
میں نے اسے اپنا محبوب مانا
میں نے اپنے دل کی خواہشات کا [...]
ھمارے بھولے وزیرِاعظم
September 15، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
ھمارے وزیرِاعظم شاید پاکستان کے موجودہ حالات سے بے خبر ھیں – با خبر بھی ھوں گے تو کیسے ھوں گے ان کو دیکھتے ھوئے لگتا ھے شاید وہ صرف اسلام آباد کے وزیرِاعظم ھیں کل انھوں نے عوام کو مخاطب کر کے کہا عوام بجلی گیس اور پانی کےبحران کے لیے تیار رھیں [...]
مزيد..>>پاکستانی مردوں کی غیرت گوارہ نہیں کرتی
September 12، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 19 آراء
ابھی سید انجم کی ایک رپورٹ پڑھی
سیالکوٹ(سید انجم شاہ سے) سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے عللاقے مین قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مشتعل افراد نے چرچ کو نذر آتش کر دیا،واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا گھیرائو کر لیا
ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک مسلمان [...]
صدارت کے ایک سال پورا ھونے پر صدر زرداری کو ایک کھلا خط
September 11، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
صدارت کے ایک سال پورا ھونے پر صدر زرداری کو ایک کھلا خط
محترم ومکرم جناب عزت ماٰب صد رصاحب
آپ کے دورِ صدارت کا ایک سال پورا ھو گیا ھے پیپلز پارٹی اس پر مسرت موقعہ پر خوشیاں منا رھی ھے ھم بھی ان خوشیوں میں برابر کے شریک ھیں اور آپ کو اس پر مسرت [...]
تیرے عشق میں
September 10، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 4 آراء
مزيد..>>آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے
September 7، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 9 آراء
شاعر حضرات سے معذرت کے ساتھ
میری شاعری وزن قوائد اور ضوابط کے حساب سے شاعری پہ پوری نہیں اترتی
مگر میں نے جو کہنا ھے وہ تو میں کہہ کر رھونگی — جیسی بھی لکھی ھے برداشت کریں
اس میں میرا بھی کوئ قصور نہیں شعر نازل ھی بنا وزن کے ھوتے ھیں
آج کل میٹھا سب پہ [...]
ھمارے صدر فرشتہ ھیں
September 4، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 19 آراء
ھمارے صدر انسان نہیں ھیں
وہ انسان ھو ھی نہیں سکتے
کیونکہ
وہ فرشتہ ھیں
ایسا فرشتہ
جو سزا کا مستحق قرار پایا تھا
اور جنت سے نکالا گیا تھا
یہ تھریڈ لکھنے پہ مجھے چودہ سال قید نہیں ھو سکتی
کیونکہ میں صدر کا نام نہیں لکھا اگر کسی نے پوچھا مای سابقہ صدر کا نام لے لوں گی
اور سابقہ صدر کا [...]
تیرے بنا ————
September 4، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | رائے ديں
مزيد..>>بحران ھی بحران
September 1، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 12 آراء
پہلے آٹے کا بحران تھا ابھی لوگ آٹے کی لائنوں میں لگے ھوئے تھے
چینی کا بحران آگیا
ابھی ٹی ؤی پہ آرھا تھے پٹرول مہنگا ھورھا ھے ساتھ ھی بہت سے شہروں میں پٹرول ناپید
ھوگیا ھے
ابھی رمضان میں منافع خوروں کا پتا نہیں کس کس چیز کو مارکیٹ سے غائب کرنا ھے
کھانے پینے کی چیزیں تو [...]
