محفوظات برائے August، 2009

اے خدا اے خدا

August 31، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized، میری پسند کے تحت شائع کيا. | 2 آراء

مزيد..>>

اپنے حصے کا کام

August 30، 2009 کو sadiasaher نے مذہب اور ھم کے تحت شائع کيا. | 15 آراء

میں اکثر سوچتی تھی آخر حج پہ لاکھوں لوگ دعائیں کرتے ھیں ھر وقت دنیا میں کہیں نہ کہیں نماز کا وقت ھوتا ھے ھر وقت لوگ سجدے میں ھوتے ھیں اللہ کے سامنے ھاتھ پھیلاتے ھیں پھر ھماری دعائین کیون نہیں سنی جاتیں آج ایک لطیفہ پڑھا تو سمجھ آیا ایک آدمی روز دعا [...]

مزيد..>>

مضر ِ صحت چیزیں عوام کی پہنچ سے دور رکھیں

August 23، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 5 آراء

مضر ِ صحت چیزیں عوام کی پہنچ سے دور رکھیں
پہلے آٹے کا بحران تھا اب چینی کا بحران عروج پہ ھے حکومت کی طرف سے مقرر کردہ قیمت 45 روپے ھے مگر چینی دستیاب نہ ھونے کی وجہ سے 50، 55 روپے کی بک رھی ھے اخبار میں بلوچستان اور سرحد میں کئ علاقوں میں [...]

مزيد..>>

بلاگ کی دنیا اور ھم

August 21، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 4 آراء

بلاگ کی دنیا
لکھتی تو  اسکول کے زمانے سے تھی مگر پاکستان چھوڑنے کے بعد لکھنے لکھانے کا سلسلہ ٹوٹ گیا مگر ڈائریاں اتنے عرصے میں بھر گئیں پھر القمر پہ لکھنا شروع کیا وہاں اجمل جی میرا پاکستان بھی تبصرے کرتے تھے ایک دو بار عمار اور اوماراء نے اپنی سائیٹ کے لنک دئے کہ [...]

مزيد..>>

میرا بچپن ایک یاد

August 19، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 11 آراء

میں کچھ دن آن لائن نہیں ھوئ جب چار پانچ دن کے بعد سب کے بلاگ دیکھے تو میں کافی حیران ھوئ یہ سب کو باجماعت اپنا بچپن کیوں یاد آرھا ھے پھر پتا چلاھفتہ بلاگستان شروع ھو گیا سوچا لیٹ ھی سہی ایک واقعہ میں بھی لکھ دیتی ھوں شہیدوں میں نام تو آجائے [...]

مزيد..>>

پاکستان بہت یاد آیا

August 18، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 15 آراء

صبح آنکھ کھولی ذہن میں جو پہلی بات آئ چودہ اگست ساتھ ھی پوری آنکھیں کھول گئیں لیٹ کر سوچتی رھی آج کیا کرنا ھے کھڑکی کھولی باہر خاموشی تھی کہیں کوئ سبز پرچم لہراتا ھوا نظر نہیں آرھا تھا تی وی آن کیا ملی نغمے لگے ھوئے تھے ایک دم پاکستان کے لیے دل [...]

مزيد..>>

ھمارا گھر ھمارا سائبان پاکستان

August 14، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 3 آراء

ٹی وی پہ کچے گھر کے رھنے والے ایک خاندان کا دیکھا رھے تھے وہ بتا رھے تھے ھر سال ان کا گھر بارش میں گر جاتا ھے وہ مٹی اکٹھی کرتے ھیں پھر گھر بناتے ھیں ایک گھر کی چھت پر شدید بارش میں ایک عورت لپائ کر رھی تھی اسے اپنے بچے [...]

مزيد..>>

اے میرے وطن

August 8، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 3 آراء

اے میرے وطن
میرے پیارے وطن
تو سلامت رھے
تا قیامت رھے
تیرا پرچم ھمیشہ لہراتا رھے
چاند تارا اس پہ جگمگاتا رھے
اے میرے وطن
مانا ظلمت کی رات چھا رھی ھے
دور افق سے پرے
بادلوں کے درمیاں
شفق پھیلتی نظر آرھی ھے
نمودِ سحر کی خبر لا رھی ھے
نا امید نہیں یقین ھم کو یہ ھے
قربانیاں کبھی رائیگاں جاتی نہیں
لہو بزرگوں کا ھمارے [...]

مزيد..>>

میں اور اردو – 2

August 8، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 12 آراء

میں کسی بھاری بھرگم وجود سے ٹکرائ – ٹکر اتنی زبردست تھی سر گھوم گیا ایسے میں لوگوں کی آنکھوں کے سامنے تارے ناچنے لگتے ھیں مگر میری آنکھوں کے سامنے سے تو سورج ھی غائب ھوگیا سائیں سائیں کرتے ھوئے کانوں میں ایک آواز ائ جو مجھے دیکھ کر چلنے کی ھدایت دے رھی [...]

مزيد..>>

آپ اس بارے میں کیا کہتے ھیں ؟؟

August 5، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 22 آراء

اگر مجھے کہیں سے بائبل یا بھگون گیتا کے کچھ صفات ملتے ھیں جس کی نہ تحریر مجھے سمجھ آتی ھے اس کی زبان بھی میرے لیے نا قابل ِ فہم ھے میں اسے باقی اخبار کے ٹکڑوں کے ساتھ کچرے پہ پھینک دیتی ھوں تو کیا عیسائ یا ھندو مذہبی دل آزاری کہہ کے [...]

مزيد..>>