محفوظات برائے July، 2009
پسند کی شادی ایک قابل ِ مذمت فعل
July 31، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 22 آراء
اخبارات میں ہر ہفتے کوئ نہ کوئ ایسی خبر زینت بنتی رھتی ھے پسند کی شادی کرنے پہ قتل کر دیا گیا
کیا پسند کی شادی اتنا گھناؤنا فعل ھے ؟؟ جس کی سزا موت ھے ؟؟
ھزاروں گھرانے ایسے ھیں جہاں عورت کے ساتھ زیادتی ھوتی ھے
بہو پہ ھر طرح کا ظلم ھوتا ھے
کبھی بہو کو [...]
ایک دفعہ کا ذکر ھے
July 23، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 5 آراء
ایک دفعہ کا ذکر ھے اکثر کہانیاں ایک دفعہ کے ذکر سے ھی شروع ھوتی ھیں چاھے کوئ بھئ زمانہ ھو شہنشاہت یا بادشاہت آمریت ھو یا یت جمہوریت لوگوں کو پکڑے جانے کا ڈر ھوتا ھے اس لیے کبھی واضع زمانہ نہیں لکھا جاتا یہ قاری پہ منحصر ھوتا ھے وہ اپنے خیال کے [...]
مزيد..>>دیر مت کیجئیے ۔۔۔ اسپیشل آفر کا فائدہ اٹھائیں
July 20، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
کیا آج کل آپ فارغ ھیں ؟؟؟ آپ کے پاس کرنے کو کچھ نہیں —- اایس ایم ایس کی آمدورفت بھی نہ ھونے کے برابر رہ گئ ھے سابقہ اعلان کے بعد —- جائداد کی ضبطی کے قانون بعد ڈر کر آپ نے ایس ایم ایس کرنا چھوڑ دیا ھے حالانکہ آپ کی کوئ جائداد [...]
مزيد..>>ھماری عوامی حکومت کیا چاھتی ھے؟؟؟
July 17، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
کچھ دنوں سے ھر جگہ ایک ھی بحث چل رھی ھے جو نئے قانون کے بارے میں ھیں
آپ سب سمجھ گئے ھوں گے میں کس قانون کی بات کر رھی ھوں
جی بلکل ٹھیک سمجھے
حکومت کے بارے میں ایس ایم ایس کرنے پہ چودہ سال کی قید اور جائداد کی ضبطی ——–
اس [...]
رمضان اور عید کے چاند کا مسلہ ھی کیوں ھوتا ھے ؟
July 14، 2009 کو sadiasaher نے مذہب اور ھم کے تحت شائع کيا. | 10 آراء
ایک سوال جو اکثر میں سوچتی ھوں مگر جواب نہیں ملا
جب سارا سال اسلامی مہینے ایک ساتھ شروع ھوتے ھیں کوئ مسلہ نہیں ھوتا ایک ساتھ محرم شروع ھوتا ھے رجب شعبان اور حج ساری دنیا میں ایک ساتھ ھوتا ھے پھر رمضان ایک ھی ملک میں ایک ساتھ کیوں نہیں ھوتا [...]
کھلے آسمان کے تلے —– قسط نمبر 3
July 4، 2009 کو sadiasaher نے میری کہانیاں کے تحت شائع کيا. | 12 آراء
دوپہر کا کھانا ابا کےایک دوست نے لا دیا ھم ان کے خیمے میں کھانا کھا رھے تھے باھر سے کچھ لوگوں کی زور زور سے بولنے کی آوازیں آرھی تھیں وہ کسی عبدالرزاق کو ڈھونڈ رھے تھے
عبدالرزاق کہاں ھے کسی کو کچھ پتا ھے اگر کسی کو پتا ھے تو اسے بتا دیں ان [...]
