محفوظات برائے June، 2009

اگر سیاست دانوں کو سچ بولنے کا انجکشن لگایا جائے

June 28، 2009 کو sadiasaher نے سیاست کے تحت شائع کيا. | 9 آراء

میں فارغ بیٹھی ھوئ تھی ایک دم ایک خیال آیا اگر کوئ انجکشن ھوتا جس سے انسان سچ بولنے لگتا تو ھمارے سیاستدان کیا کرتے
ھمارے وزیراعظم خطاب کرنے آتے سلام کرنے کے بعد پٹر پٹر کیمرے کو دیکھنے لگتے
صدر صاحب بی بی شہید کا ذکر کرتے پھر منہ کھول کر بیٹھ جاتے
ایسی جذباتی تقریریں کیسے [...]

مزيد..>>

ایوانِ صدر سے قائدِ اعظم کی تصویر ھٹا دی گئ

June 27، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 13 آراء

ابھی جنگ اخبارمیں خبر پڑھی ایوانِ صدر سے قائدِ اعظم کی تصویر ھٹا دی گئ
پہلے قائدِاعظم کے اقوال کو پسِ پشت ڈالا گیا اب ان کی تصویر کو ھٹا دیا گیا – ٹھیک کیا جب ھم ویسا پاکستان نہیں بنا سکتے جیسا قائدِ اعظم نے چاھا تھا جیسے پاکستان کے لیے لاکھوں لوگوں نے اپنی [...]

مزيد..>>

میں اور اردو

June 26، 2009 کو sadiasaher نے بیتی باتیں کے تحت شائع کيا. | 15 آراء

شروع سے ھی مجھے اردو بہت اچھی لگتی تھی بچپن سے ھی میں فر فر اردو بولتی تھی جب بڑی ھوئ تو پتا چلا اردو ھماری قومی زبان ھے تو جان کر خوشی ھوئ کہ شکر ھے اردو ھی ھماری قومی زبان ھے اگر انگلش ھوتی تو ھمارا کیا ھوتا :confused:
میں غصہ اردو میں کرتی [...]

مزيد..>>

ایک نظم ۔۔۔۔۔ وطن کی محبت میں

June 24، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 1 رائے

ایک نظم ۔۔۔۔۔ چیک کر رھی ھوں اس کی وڈیو چلتی ھے یا نہی
http://www.youtube.com/watch?v=DV_4wHjS2Ro&feature=related

مزيد..>>

June 22، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 5 آراء

اللہ کی ذات کے حوالے سے لیں اس گانے کو
تو ھی تو ھر جگہ

مزيد..>>

دنیا کے رنگ

June 16، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 7 آراء

پچھلے کچھ دن کافی مصروف گئرے اس ھفتے میری کزن کی شادی تھی گھر میں مہمان شاپنگ اور شادی کی مصروفیات ۔ان دنوں نا کوئ اخبار پڑھا نا کوئ تبصرہ پڑھا نا کچھ لکھا – سارا وقت ھنستے ھوئے ھی گزرا
جب فارغ ھوتی تھی تو دو منٹ کے لیے ٹی وی آن کرتی خبریں سنتی [...]

مزيد..>>

کھلے آسمان تلے” قسط نمبر 2

June 12، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 2 آراء

آج ھی سنا ھے امن معاھدہ ھوگیا ھے شریعیت نافذ ھوگی سب نے خوشی کا اظہار کیا شریعیت کسے بری لگتی ھے یہ سب کرنے والا کون ھے ھم لوگ انھیں نہیں جانتے مگرسب لوگ اس بے چینی کی کیفیت سے نکلنا چاھتے ھیں اسلامی شریعیت نافذ ھو رھی تھی یہاں کوئ غیر اسلامی کام [...]

مزيد..>>

آپ بھی سوچیں زرا

June 6، 2009 کو sadiasaher نے طنزومزاح کے تحت شائع کيا. | 9 آراء

ابھی بیٹھے بیٹھے مجھے ایک خیال آیا ھے
فارغ دماغ میں اکثر شیطانی خیال آتے ھیں
مگر یہ خیال اچھا ھے
آپ بھی سوچیں زرا
پاکستان دھشت گردی کا شکار ھے ھر طرف دشمن ھیں حالات قابو میں نہیں آرھے
ایسے میں کیا کرنے چاھیے
سوچیں
دماغ لڑائیں
بہت آسان ھے
پاکستان میں اتنے عامل پیر فقیر ھیں کے کا قابو میں بڑے [...]

مزيد..>>

کھلے آسمان کے تلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسط نمبر ایک

June 5، 2009 کو sadiasaher نے میری کہانیاں کے تحت شائع کيا. | 8 آراء

میری یہ کہانی پاک نیٹ پہ اورایک سنڈے میگزین میں قسط وار آرھی ھے جیسے جیسے وھاں آتی جائے گی ویسے ویسے میں یہاں لگاتی جاؤنگی ۔۔۔۔

ٹھنڈی ھوا تا حد ِ نظر پھیلا نیلا آسمان فضا میں گھلی گیلی مٹی کی خوشبو اور میرے ارد گرد چاروں طرف سرسبز و شاداب کھیت اونچے نیچے پہاڑ [...]

مزيد..>>