محفوظات برائے May، 2009

ووٹ بھی امانت ھے

May 31، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 10 آراء

اگر ھم نے کوئ چیز رکھوانی ھو تو ھم دیکھتے ھیں کیا وہ امانت دار ھے یا نہیں کیا کسی چور کو ھم اپنی کوئ قیمتی چیز دینگے ؟؟ کبھی نہیں ھم اپنی امانت اس کے پاس رکھوائیں گے جس پہ ھمیں اعتبار ھو جس پہ یقین ھو کہ وہ ھماری امانت میں خیانت نہیں [...]

مزيد..>>

تلاش گمشدہ

May 29، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 8 آراء

برسوں بیت گئے نجانے کہاں کھو گیا
بہت ڈھونڈا ھر جگہ تلاش کیا
ھر گلی ھر کوچے ۔
شہر میں دیہات میں ھر بستی میں
دعائیں کی منتیں مانگی
لوگ ڈھونڈ دھونڈ کر تھک گئے
مسجدوں میں‌اعلان کیا
اخباروں میں دھائیاں دی
سب کو تلاش ھے
سب کو ضرورت ھے
اگر کوئ ڈھونڈ کے لائے گا اسے منہ مانگا انعام دیا جائے گا
میرے وطن کا [...]

مزيد..>>

ایک گذارش ھے

May 28، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 10 آراء

میں پاکستان کی ایک عام سی شہری ھوں میری جناب عزت ماآب محترم صدر آصف علی زرداری سے نہایت مودبانہ گزارش ھے ھم ایک غریب قوم ھیں تین سو پینسٹھ دنوں میں سے تین سو دن ھمارے بنا بجلی کے گزرتے ھیں فاقے عام ھیں بنا علاج کے مر جانا کوئ بڑی بات نہیں مر [...]

مزيد..>>

کیا مسلم عورت کمزور ھوتی ھے ؟

May 27، 2009 کو sadiasaher نے مذہب اور ھم کے تحت شائع کيا. | 15 آراء

مغربی ممالک مسلم خواتین کے بارے میں خیال کیا جاتا ھے مسلم عورت پردے میں لپٹی ھوئ ڈری سہمی جس کی اپنی کوئ مرضی نہیں اپنی کوئ سوچ نہیں ھوتی جو شادی سے پہلے باپ اور بھائ کی مرضی سے زندگی بسر کرتی ھے شادی کے بعد شوھر کے اشاروں پہ چلتی ھے مسلم عورت [...]

مزيد..>>

اگر دنیا میں امن ھو جائے تو؟

May 25، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 8 آراء

———–
اگر دنیا میں امن ھو جائے سب ملک اپنے عوام کے مسائل کے حل کرنے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیں ھتھیاروں کی دوڑ ختم ھو جائے تو— تو ھوگا
امریکہ کے سارے دنیا میں پھیلے ھوئے فوجی جو پوری دنیا میں امن پھیلانے میں مصروف ھیں بے کار ھو کر واپیس [...]

مزيد..>>

ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا

May 21، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 6 آراء

ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا
بے خیالی میں بھی رھتا ھے خیال اسی کا
شام و سحر ھو یا زندگی کا کوئ پہر
ھر لمحہ اسی کا ھے ھر سال اسی کا
چاند میں نظر آتا ھے ستارے میں وھی وہ
آنکھوں پہ چھایا رھتا ھے جمال اسی کا
زندگی میں خوشیوں کی برسات ھوئ ھے
مگر دل پہ [...]

مزيد..>>

لیڈر جِسے سمجھے وہ لوٹا نکلا

May 19، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 6 آراء

یہ شعر میں نے مشرف کے دور میں لکھے تھے حکومت بدل گئ مگر ایک چیز جو ابھی بھی پارلیمنٹ نظر آتی ھے وہ ھے لوٹے ۔۔۔۔حکومت کوئ بھی ھو آمریت یا جمہوریت لوٹے اپنی جگہ بنا لیتے ھیں
لیڈر جِسے سمجھے وہ لوٹا نکلا
کھراجِسے سمجھے وہ کھوٹا نکلا
منزلوں پہ کیا لے جاتا بہک گیا خود [...]

مزيد..>>

الو اور درخت

May 18، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 12 آراء

الو اور درخت
ایک درخت تھا سر سبز ھرا بھرا
بہت خوبصورت جو دیکھنے میں سب کو بہت اچھا لگتا تھا
پھر اس پہ ایک الو آ بسا
درخت کو الو کا بسیرا اچھا نہیں لگا
درخت نے سوچا کیا پتا خزاں کے موسم میں الو کہیں اور بسیرا کر لے مگر موسم بدلے مہینے بدلے
سال بدلے مگر الو [...]

مزيد..>>

میرے خواب بکھر گئے

May 17، 2009 کو sadiasaher نے میری کہانیاں کے تحت شائع کيا. | 19 آراء

میں حیرت سے اپنے گھر میں آئے رشتے داروں کو دیکھ رھی تھی صبح بابا نے کہا تھا اللہ نے مجھے ایک بہن دی ھے میں بہت خوش تھی میں نے اسے دیکھا معصوم سی گڑیا سو رھی تھی میں نے اسے آہستہ سا ھاتھ لگایا تو تھوڑی سی حرکت کی میں دیکھ کر مسکرائ [...]

مزيد..>>

یہ گانا بین تھا پاکستان میں سیاستدان بھی بین ھو جائیں تو کیا

May 16، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 2 آراء

مزيد..>>

کس حال میں ہیں میرے اہلِِ ِ وطن

May 13، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 4 آراء

آج موسم بہت خوبصورت تھا لانگ ڈرائیو کرتے ھوئے تا حد نظر پھیلا ھوا سبزہ بہت اچھا لگ رھا تھا ھر طرف پھول کھلے ھوئے تھے ایک سحر طاری تھا اتنے حسین موسم کا طبعیت پر اثر طاری تھا گھر آکر ٹی وی آن کیا سوات کا اور وھاں سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں [...]

مزيد..>>

میری ماں

May 11، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 11 آراء

میں دنیا میں کہیں بھی ھوں
سب سے دور
مگر ایک ھستی ھے
جو میرے آس پاس ھوتی ھے
میری خوشیوں میں خوش ھوتی
میرے دکھ میں تڑپتی
جس کے سجدے میرے لیے
جس کی دعائیں میرے لیے
جس کے آ نسو
سب منتیں مرادیں
جس کی ھر آرزو ھے میرے لیے
ھر پریشانی میں اس کی دعائیں
میرے سر پہ سایا کرتی ھیں
کبھی ستارہ کبھی جگنو [...]

مزيد..>>

میرے خوابوں کی تعبیر دے دو

May 11، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 4 آراء

یہ نظم ایک ٹی وی پروگرام جو غریب بچوں پہ تھا دیکھ کر لکھی چھوٹے چھوٹے معصوم بچے کچرے کے ڈھیر سے کھانے کے لیے کچھ ڈھونڈ رھے تھے کیا ان بچوں کے یا ان کی ماؤں کے مستقبل کے حوالے سے کوئ خواب نہیں ھونگے سوچتے ھوئے دل کی عجیب حالت ھوئ…کوئ کافیہ ملتا [...]

مزيد..>>

مدر ڈے

May 9، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 10 آراء

آج کل لگتا ھے لوگ ھی نہیں وقت بھی بھاگتا جا رھا ھے کب دن شروع ھوتا ھے کب ختم ھو جاتا ھے پتا ھی نہیں  چلتا پھر نئ نئ ایجادات نے انسان کو اور بھی مصروف کر دیا ھے گھر میں ٹی وی ۔ کمپیوٹر – کبھی فون آرھے ھیں کبھی ایس ایم ایس [...]

مزيد..>>

یہاں کبھی جنت تھی ۔۔۔۔۔۔۔

May 9، 2009 کو sadiasaher نے Uncategorized کے تحت شائع کيا. | 8 آراء

کیا آپ نے کبھی دنیا میںجنت دیکھی ھے آئیں  میں آپ کو ایک جنت کی سیر کرواتی ھوں سفر کا آغاز کرتے ھیں سڑک کے دونوں جانب پھیلے ھوئے قدرت کے نظارے ہیں دل بے اختیار خدائے واحد کی حمد و ثناء کرنے لگتا ھے – نظریں ایک کے بعد ایک نظارہ دیکھتی ھیں ھر [...]

مزيد..>>

اگر بس میں میرے ھو تو

May 6، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 11 آراء

اگر بس میں میرے ھو تو
تیری ھر رہ گزر کو
رنگوں جگنوؤں تتلیوں سے بھر دوں
تیری زندگی سے ھر غم مٹا کر
تیری قسمت کی لکیروں میں
ھر خوشی ھر آرام لکھ دوں
اگر بس میں میرے ھو تو
اگر بس میں میرے ھو تو
تیری دل کی ھر دیوار پہ
تیری دل کی ڈھرکنوں پہ
تیری آنکھوں تیری ھر نگاہ پہ
تیری ھاتھوں [...]

مزيد..>>

ایک گانا بس ایسے ھی اچھا لگتا ھے

May 5، 2009 کو sadiasaher نے میری پسند کے تحت شائع کيا. | 12 آراء

مزيد..>>

اے ساحل کی ھوا

May 4، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 9 آراء

اے ساحل کی ھوا
یہ تو ھی بتا
تونے کتنے لوگوں کو منزل پہ پہنچتے دیکھا ھے
کتنے سفینوں کو سا حل پہ ڈوبتے دیکھا ھے
کتنے دلوں کو کھلتے دیکھا ھے
کئ پیار کرنے والوں کو ملتے دیکھا ھے
کتنے گھروندں کو کتنے خوابوں کے محلوں کو
سمندر کی لہروں میں بکھرتے دیکھا ھے
ھجر کی آگ میں لوگوں کو جلتے دیکھا [...]

مزيد..>>

یکم مئ ۔۔۔۔۔۔۔ لیبر ڈے

May 1، 2009 کو sadiasaher نے کالم کے تحت شائع کيا. | 5 آراء

یکم مئ عام لوگوں کے لیے ایک عام تعطیل کا دن ۔ مزدوروں کے لیے آرام کا دن اس  دنیا کے مختلف ممالک میں جلسے جلوس ھوتےریلیاں نکالی جاتی ھیں سمینار ھوتے ھیں تقریریں ھوتی ھیں محنت کش لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ھے ان لوگوں کو جنھیں ھم سارا سال کمی کمین [...]

مزيد..>>