محفوظات برائے February، 2009

آؤ اس دنیا جیسے ھو جائیں ھم

February 28، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 19 آراء

میں جب بھی اپنے حکمرانوں کے مسکراتے ھوئے چہروں کو دیکھتی ھوں تو سوچتی ھوں بے حسی کی ایک حد ھوتی ھے کبھی کبھی تو لگتا ھے آجکل خوش رھنے کے لیے انسان کو بے حس ھونا چاھیے یہی سوچتے ھوئے لکھا ھے
آؤ اس دنیا جیسے ھو جائیں ھم
آؤ نئ بلندیوں کو تلاش کریں
آسمان کی [...]

مزيد..>>

زندگی کا مقصد

February 28، 2009 کو sadiasaher نے میری ڈائری کے تحت شائع کيا. | 15 آراء

زندگی کا مقصد اللہ کی عبادت ھے مگر انسان بھٹک جاتا ھے اللہ کو بھول کر وہ کبھی اپنی ذات اپنے خاندان اپنے قبیلہ اپنے نام اور دولت کو پوجنے لگتا ھے ۔ کبھی کبھی ایک انسان کی محبت میں باقی ھر محبت کو بھول جاتا ھے ۔ دل اللہ کا گھر ھے اس کی [...]

مزيد..>>

مر کر بھی چین نا آیا تو کدھر جائینگے

February 26، 2009 کو sadiasaher نے مذہب اور ھم کے تحت شائع کيا. | 8 آراء

موت نام ھے خاموشی کا سکون کا دنیا کے جھمیلوں سے دوری کا جہاںنہ دنیا کے دکھ سکھ نہ گناہ ثواب ۔ ایک شہرِ خاموشاں جہاں دنیا کے شور شرابے دکھوں پریشانیوں سے بے نیاز لوگ ابدی نیند سو تے ھیں ۔ ابھی ٹی وی پہ ایک پراگرام دیکھ رھی تھی جس میں دیکھا رھے [...]

مزيد..>>

ایڈز 20 سال کی تحقیق کے بعد بھی لا علاج کیوں

February 21، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 4 آراء

(میں ایسے موضوع پہ لکھ رھی ھوں جس پہ عموماً کم لکھا جاتا ھے کافی عرصے سے لکھنا چاہ رھی تھی مگر رک جاتی تھی /
ھر سال ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ھے اس دن کا مقصد ھے عام لوگوں میں شعور بیدار کرنا ھے ایڈز کوئ چھوت کی بیماری نہیں مگر استعمال شدہ [...]

مزيد..>>

دنیا کے رنگ

February 19، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 7 آراء

دنیا میں کتنے لوگ ھیں ھر کسی کی سوچ دوسرے سے الگ ھے ھر کسی کی قسمت بھی دوسرے سے الگ ھے مگر ھم دنیا میں جہاں بھی دیکھتے ھیں ھمیں کچھ کردار ھر جگہ ھر خطے ھر ملک ھر بستی میں نظر آتے ھیں ظالم مظلوم امیر غریب ۔ محبت کی کہانی میں ولن [...]

مزيد..>>

اردو پنجابی مکس نظم

February 18، 2009 کو sadiasaher نے poetry، طنزومزاح کے تحت شائع کيا. | 5 آراء

ایک ڈرامہ دیکھ رھی تھی اس میں ایک کالا سا لڑکا تھا جیسے اس کی ماں میرا چاند کہتی ھے میرے سامنے اخبار تھا ھنستے ھوئے اسی پہ ایک شعر لکھ دیا۔۔۔ چانن ھیں ھم اپنے ماں پیو کا ۔۔ کی ھویا جو کالا اپنا رنگ ھے۔۔ اس کے بعد پوری نظم لکھ دی ۔۔۔۔۔
تانیہ [...]

مزيد..>>

حیرت ذدہ ھے عالم خاموش ھیں فضا ئیں

February 16، 2009 کو sadiasaher نے idhar udhar se کے تحت شائع کيا. | 11 آراء

عجیب سا عالم ھے ھر طرف مایوسی اور نا امیدی کے بادل چھائے ھوئے ھیں کہیں کوئ امید کی کرن نظر نہیں آتی دھند میں لپٹے ھوئے راستے نہ کوئ منزل نہ کوئ رھنما ۔ ایک لمبے عرصے تک پاکستان میں آمریت کا راج تھا آمر حکمران کو سب اچھا ھے سننا پسند تھا ان [...]

مزيد..>>

اگر ھو سکے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

February 10، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 8 آراء

میں نے دیکھا کچھ لوگوں کو
ویران چہرے بنجر آنکھیں
جن میں کہیں کوئ سپنا نہ تھا
آنکھوں میں نمی کے ساتھ
ھزار شکوے تیر رھے تھے
وہ خاموش لبوں سے آسمان کی طرف دیکھتے ھوئے
خدائے واحد کی ذات سے شکوے کر رھے تھے
مگر سوچو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تو کسی سے زیادتی نہیں کرتا
قدرت تو ھر ایک کو برابر حصہ دیتی [...]

مزيد..>>

وادئ سوات

February 8، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 2 آراء

وہ کھلتا آسماں
وہ مہکتی زمیں
وہ روشن چہرے
خوشیوں کے ھر سو پہرے
وہ جنت نظیر سر زمیں
جہاں تتلیوں کا بسیرا تھا
جہاں جگنوؤں کا ڈیرا تھا
کھیتوں کا رنگ سہنرا تھا
یہاں موسم گنگناتے تھے
اپنے پرائے سکوں کے لیے آتے تھے
کوئل رسیلے گیت گاتی تھی
بارش میں ھر شے نکھر جاتی تھی
فضائیں مسکراتی تھی
وہ سر زمین اپنوں کے ھاتھوں لٹ رھی [...]

مزيد..>>

خدا کی محبت دل میں بسی ھے

February 6، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | رائے ديں

خدا کی محبت دل میں بسی ھے
دنیا سے دل لگانا دل لگی ھے
یہ جو نور پھیلا ھے چار سو
تیرے دم سے یہ روشنی ھے
تیرے سامنے جب سر جھکایا
چھا گئ عجب سی بے خودی ھے
میں کیا ھوں مجھے کچھ خبر نہیں
تیرا ھر حکم ماننا ھی بندگی ھے
تیرے پیار میں جینا مرنا
یہ ھی تو میری عاشقی ھے
دنیا [...]

مزيد..>>

یاد ِ ماضی کیا ھے

February 4، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 2 آراء

یاد ِ ماضی کیا ھے
جیسے اک تاج محل
میری خواہشوں کا مدفن
جہاں میری آرزؤئیں
میری حسرتیں
میری خواہیشیں
میری محبتیں
بے بسی کا کفن اوڑھے
سو رھی ھیں

مزيد..>>

میں اپنی ذات کا کبھی اظہار نہیں کرتی

February 3، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 10 آراء

میں اپنی ذات کا کبھی اظہار نہیں کرتی
شاید میں خود سے بھی پیار نہیں کرتی
کیا کھویا کیا پایا چھوڑو اب اس کو
میں تقدیر سے کبھی تکرار نہیں کرتی
دنیا کی عدالت میں خاموش رھتی ھوں
میں لفظوں سے کسی کو سنسار نہیں کرتی
اپنے جذبوں کو چھپا رکھا ھے تہہ دل میں
میں اپنے جذبوں کا بیوپار نہیں کرتی
ھاتھوں [...]

مزيد..>>

وہ معصوم دھشت گرد دھشت سے مر گیا

February 3، 2009 کو sadiasaher نے poetry کے تحت شائع کيا. | 11 آراء

نیوز میں ایک چھوٹے سے معصوم فلسطینی بچے کی میت دیکھنے کے بعد لکھی تھی
اسے ماں نے بڑی منتوں مرادوں سے مانگا تھا
میرا چاند میرا پیارا کہہ کر پکارا تھا
وہ ننھا فرشتہ سب کی آنکھوں کا تارا تھا
جس کو دیکھ کر ھزار خواب
ماں کی آنکھوں میں جاگے تھے
کرے گا سب کا نام روشن
ملک و ملت [...]

مزيد..>>